عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 20

عربی بول چال — Page 1

1 عربی بول جمال بسم الله الرحمن الرحيم عربی سیکھنے کے آسان طریقے یہ وہ عربی فقرات درج کئے گئے ہیں جو حضرت اقدس مسیح موعود عليه الصلوة والسلام نے اس لئے مرتب کئے ہیں کہ جماعت احمدیہ کے لوگ اسے یاد کریں تا کہ عربی زبان آجائے۔ * يَا هُوَ مَنْ أَنْتَ؟ مِنْ أَيْنَ جِئْتَ ؟ او جانے والے تو کون ہے؟ کہاں سے آیا ہے۔ أَيْنَ تَذْهَبُ ؟ کہاں جائے گا۔ مَا اسْمُكَ؟ تیرا کیا نام ہے۔ مَا اسْمُ أَبِيكَ؟ تیرے باپ کا کیا نام ہے۔ مَا اسْمُ أَخِيكَ؟ تیرے بھائی کا کیا نام ہے۔ كم ابْن لَكَ؟ تیرے بیٹے کتنے ہیں۔ بنت اولا؟ کوئی بیٹی ہے یا نہیں۔ نَافِلَةٌ أَوْلا؟ کوئی پوتا یا نواسہ ہے یا نہیں۔ أَيْنَ خِتْنُكَ؟ تیرا داماد کہاں ہے۔ أَيْنَ صِهْرُكَ؟ تیرا خسر کہاں ہے۔ أَيْنَ جَدُّكَ؟ تیر ا د ا دا کہاں ہے۔ اخْتِ فِي الثَّفِيَّةِ چولہے میں ہاتھی (اپلا) لگا۔ يَرْقُصُ الْبَشِيرُ۔ بشیر ناچتا ہے۔