عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 20

عربی بول چال — Page 18

18 عربی بول چال يَازَيْدُ مَا تَقُولُ فِي حَارِثِ ابْنِ الْخَبَّابِ اے زید حارث ابن خباب کی نسبت تیری کیا رائے ہے سَيِّدِي رَجُلٌ تَرِبَ : بَ بَعْدَ الإِقْرَابِ میرے سرداروہ ایک مرد ہے کہ جو تو نگری کے بعد محتاج وَصَارَ كَالْجَرَدِ بَعْدَ الْإِعْشَابِ۔ ہو گیا ہے اور بعد اسکے کہ وہ میدان چیٹل کی طرح ہو گیا سَيِّدِي أَجْلِ لِي سَمُعَكَ فَإِنِّي أُسِرُّ میرے سردار کانوں کو میری طرف متوجہ کر کہ ایک راز إِلَيْكَ حَديثاً ۔ کی بات مجھے بتلاتا ہوں۔ يَازَيْدُ قُلْ مَا تَقُولُ وَهَا أَنَا سَامِعٌ لَّكَ اے زید جو کچھ کہنا چاہتا ہے کہ میں سنو گا۔ سَيِّدِي فَعَلِّقِ الْبَابَ وَلَا تُتُركُ عِنْدَكَ میرے سردار پس دروازے بند کر اور بجز دوستوں إِلَّا الأَحْبَابَ ۔۔ کے سب کو نکال دے۔ يَا زَيْدُ غَلَّقْتُ فَقُلْ فَإِنِّي قَلِقْتُ ۔ اے زید میں نے دروازہ بند کر دیا پیس کہہ کہ میں ہے آرام ہوئے جاتا ہوں۔ سَيِّدِى سَمِعْتُ أَنَّ خَالِدًا يُرِيدُ اَن میرے سردار میں نے سنا ہے کہ خالد تجھے زہر يسمك۔ کھلانے کا ارادا رکھتا ہے۔ وَقَدْ أَشْرَكَ فِي أَمِرُهِ عَمَّكَ اور تیرے چچا کو اپنے کام میں شریک بنایا ہے يَازَيْدُ أَتَعْنِي مِنْ خَالِدٍ خَالِدَ بْنَ بِلال اے زید کیا تیرے اس ذکر سے مراد خالد بلال کا بیٹا ہے هَذَا هُوَ الدَّجَّالُ وَكَانَ قَدْ قَتَلَكَ میرے سردار یہی تو وہ دجال ہے اور یہ تجھے مِنْ قَبْلُ لَوْلَا أَن حَفِظَكَ الله کب کا قتل کر چکا تھا اگر خدا تعالیٰ تیرا حافظ ذُو الجَلَالِ ۔ نہ ہوتا ۔ يَازَيْدُ أَيْنَ هَذَا الرَّجُلُ فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ اے زید شخص ان دنوں میں کہاں ہے۔ سَيِّدِي إِنَّهُ فِي بَعْضِ بِلَادِ الشَّامِ۔ میر نے سردار مینے سنا ہے کہ شام کے بعض شہروں میں ہے۔ يَا زَيْدُ مَا حَمَلَهُ عَلَى ذَالِكَ أَتَدْرِي عَلَى اے زید کس سبب سے اسکو یہ خیال آیا تجھے کچھ خبر مَا يَقْتَلُنِي ۔ ہے کہ کیوں وہ مجھے قتل کر دیگا۔