عربی بول چال — Page 15
بُدِاءَ الصَّبِيُّ۔ جَسَمَ اللَّيْلُ تَسَبْسَبُ جَاءَ الْفَقِيرُ أَبًا۔ 15 لڑکے کو چیچک نکل آئی۔ بہت رات گزرگئی سو جا۔ غریب مسافر آیا۔ عربي بول جان كَانَ الْغُلَامُ بَيًّا۔ أَسْقِنِي الْمَاءَ وہ بڑا موٹا انسان تھا۔ مجھے پانی پلا۔ لِي حَاجَةُ غَايَةٍ مجھے پاخانہ کی حاجت ہے۔ يَا زَيْدُ كَيْفَ قَسَمْتَ أَوْ قَاتِكَ؟ اے زید تو نے کیونکر اپنے وقتوں کو تقسیم کر رکھا ہے وَكَمْ مِنْهَا لِذِكْرِكَ وَصَلَوتِكَ اور کس قدرا میں سے تیرے ذکر اور نماز کیلئے ہے سَيِّدِي يَمْضِي اكْثَرُ وَ قُتِى فِى ذِكْرِ میرے سردار اکثر وقت میرا ذکر باری تعالیٰ میں حَضْرَةِ الْعِزَّةِ۔ گذرتا ہے۔ وَمَا بَقِيَ فَانْتَهِرُهُ لِلتَّفَرُّجِ وَأُمُورِ اور جو کچھ باقی رہ جائے اسکو سیر اور امور معاش کے الْمَعِيشَةِ۔ لئے غنیمت سمجھتا ہوں ۔ يَا زَيْدُ أَ تَعْلَمُ أَيَّةً لَيْلَةٍ هَذَا اللَّيْلُ؟ اے زید تو جانتا ہے کہ یہ کونسی رات ہے۔ سَيِّدِي أَظُنُّ أَنَّهُ لَيْلَةُ اَرْبَعَةَ عَشَرَ میرے سردار میرے خیال میں یہ ماہ رمضان کی مِنْ رَمَضَانَ ۔ : چودہویں رات ہے۔ سَيِّدِي دَخَلْتُ دَارَ خَالِدٍ فَرَأَيْتُ زَوْجَہ میرے سردار میں خالد کے گھر میں داخل ہوا۔ پس دَمِيمَ الْوَجْهِ كَوَجُهِ الْخِنْزِيرِ وَهَذَا حَقِّ مینے اسکی بیوی کو نہایت بدشکل ہوتی ہے اور یہ سچ ولَيْسَ مِنَ الدَّقَاقِير۔ ہے جھوٹ نہیں ہے۔ وَيُحَكَ يَا زَيْدُ اتَدْخُلُ اَدْوُرَ النَّاسِ افسوس تیرے پراے زید کیا تو لوگوں کے گھروں میں مِنْ غَيْرِ إِذْنِهِمْ وَإِيْمَائِهِمْ وَتَنْظُرُ إِلى بغير الى اجازت اور ایماء کے داخل ہوتا ہے اور انکی وُجُوهِ نِسَائِهِمْ ۔ عورتوں کے منہ دیکھتا ہے۔