Aqaid-eAhmadiyyat

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

ALSO AVAILABLE
About the Book
جماعت احمدیہ کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کی فہرست نہایت طویل ہے، زیر نظر کتاب میں مصنف نے جماعت احمدیہ مسلمہ کے عقائد کو بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے الفاظ میں آپ کی اپنی تحریرات سے معین  حوالہ جات کے ساتھ بطور اقتباس درج کرکے پیش کیا ہے یوں اس بابت اٹھنے والے اعتراضات کا خود ہی خاتمہ ہوجانا چاہئے کیونکہ جب جماعتی موقف اور عقیدہ سامنے آگیا تو الزامات کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہتی ہے۔
متفرق کتب

LENGTH

113 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

MORE ON SAME TOPIC