آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 24
آنحضرت پیر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 24 بہت زیادہ درود پڑھیں ، دعا ئیں کریں، اپنے لئے بھی اور دوسرے مسلمانوں کے لئے بھی تا کہ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو تباہی سے بچائے“۔خطبات مسرور جلد ۴ صفحه ۱۱۶۰۱۱۵) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارَكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ - يَا رَبِّ صَلّ على نبيكَ دَائِما في هذه المنيا وَبَعَث كان ثَانِ