انٹرویوز رکن وفد جماعت احمدیہ مؤرخ احمدیت حضرت مولانا دوست محمد صاحب شاہد
1974 کا سال جماعت احمدیہ کی تاریخ اور پاکستان کی آئینی و سیاسی تاریخ کے ابواب سے کبھی بھی مٹ نہ پائے گا، یہ وہی سال ہے جب طاقت کے زعم میں اکثریت نے بڑی شیخی بگھارتے ہوئے نوے سالہ مسئلہ حل کرنے کا اعلان عام کیا لیکن بنیادی انسانی حقوق اور عقل انسانی سے متصادم اس قانون سازی نے ھادی برحق ﷺ کی حدیث کی سچائی پر مہرتصدیق ثبت کردی۔
جماعت احمدیہ کی طرف قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاسات میں پیش ہونے والے وفد کے ایک رکن مولانا دوست محمد...
more