حضرت آدم ، حضرت شیث، حضرت ادریس،حضرت نوح ،حضرت ھود ، حضرت صالح ،حضرت لوط ، حضرت ابراھیم علیھم السلام کے حالات زندگی۔
اس کتاب میں 8 انبیاء کرام کے حالات ، ان کی تعلیمات، ان کے محاسن اخلاق اور ان کی دینی خدمات کو سوال جواب کی شکل میں پیش کیا گیاہے۔ یقینا اس مادہ پرستی کے دور میں مقدس انبیاء کی خوشبو ،ان کی پھیلائی ہوئی روشنی اور ان کی حیات طیبہ کے واقعات سے آگاہی و واقفیت ہی مشعل راہ بن کر اصلاح اور صفائی قلب کے سامان کرنے والی ہے۔انبیاء علیھم السلام کے روحانی قوت بخشنے والے یہ حالات زندگی نہ صرف بڑوں کے لئے مفید ہونگے بلکہ چھوٹوں بچوں کو زن...
more