اللہ تعالیٰ — Page 137
۱۳۷ اللہ تعالیٰ جل شانہ و عزاسمہ اے یار ازل بس است روئے تو مرا بہتر ز ہزار خلد کوئے تو مرا کے از مصلحتے دگر طرف بینم لیک ہر لحظہ نگاہ ہست سوئے تو مرا بر عربت من اگر کسے حملہ کند صبر است طریق ہمیچو خوئے تو مرا من چیستم و چه عزبتم هست مگر جنگ است ز بہر آبروئے تو مرا ☑ ۴ ( ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۱۵۳) لے اے خدائے لم یزل میرے لئے تیرا چہرہ کافی ہے اور تیری گلی میرے لئے ہزار جنتوں سے بڑھ کر ہے۔ ے میں کسی مصلحت کی وجہ سے اور طرف دیکھ لیتا ہوں ۔ ورنہ ہر وقت میری نظر تو تیری ہی جانب لگی ہوئی ہے۔ سے اگر کوئی میری عزت پر حملہ کرتا ہے تو تیری عادت کی طرح میرا طریقہ بھی صبر ہے۔ ہے میں کون ہوں اور میری کیا عزت ہے لیکن تیری عزت کی خاطر یہ میری جنگ ہے۔