الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 208
ضميمه حقيقة الوحى ۲۰۸ الاستفتاء رب اخر وقت هذا۔ اے خدا بزرگ زلزلہ کے ظہور میں کسی قدر تاخیر کردے۔ آخره الله الى وقت مسمی۔ خدا نمونہ قیامت کے زلزلہ کے ظہور میں ایک وقت تراى نصرا عجيبًا ۔ مقرر تک تاخیر کر دے گا۔ تب تو ایک عجیب مدد دیکھے گا۔ ويخرون على الاذقان - ربنا اور تیرے مخالف ٹھوڑیوں پر گریں گے یہ کہتے اغفر لنا ذنوبنا انا كنا خاطئين۔ ہوئے کہ اے خدا ہمیں بخش اور ہمارے گناہ یا نبی الله کنت لا اعرفک۔ معاف کر کہ ہم خطا پر تھے۔ اور زمین کہے گی کہ اے خدا کے نبی میں تجھے شناخت نہیں کرتی تھی۔ - لا تشريب عليكم اليوم يغفر الله اے خطا کارو! آج تم پر کوئی ملامت نہیں خدا لكم وهو ارحم الراحمين تمہارے گناہ بخش دے گا اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ تلطف بالناس وترحم عليهم لوگوں کے ساتھ لطف اور مدارات سے پیش آ۔ تو انت فيهم بمنزلة موسى۔ يأتی مجھ سے بمنزلہ موسیٰ کے ہے۔ تیرے پر موسیٰ کے علیک زمن کمثل زمن موسی ۔ زمانہ کی طرح ایک زمانہ آئے گا۔ ہم نے تمہاری إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُوْلًا شَاهِدًا طرف ایک رسول بھیجا ہے اُسی رسول کی مانند جو عليكم كما ارسلنا الى فرعون فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔ رسولا - (ترجمة الهندى نزل من (اردو الہام) آسمان سے بہت دُودھ اُترا ہے السماء لبن كثير فاحفظوه محفوظ رکھو لے انی اثر تک و اخترتک ۔ میں نے تجھ کو چن لیا اور اختیار کیا۔ (ترجمة الهندى): أعدتُ لك (اردو الهام ) ” تیری خوش زندگی کا سامان ہو گیا حياة طيبة - ،، ہے“ کے لے اصل الہام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیئے گئے ہیں ۔ ۲ اصل الہام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیئے گئے ہیں۔