الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 202
ضميمه حقيقة الوحى ۲۰۲ الاستفتاء يسئلونك احق هو ـ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا ایسے زلزلہ کا آنا سچ ہے؟ قل اى وربي انه لحق ۔ ولا يُردّ کہہ کہ خدا کی قسم اس زلزلہ کا آنا سچ ہے۔ اور خدا سے عن قوم يعرضون - برگشتہ ہو نیوالے کسی مقام میں اس سے بیچ نہیں سکتے۔ یعنی کوئی مقام اُن کو پناہ نہیں دے سکتا بلکہ اگر گھر کے دروازہ میں بھی کھڑے ہیں تو توفیق نہ پائیں گے جو اس سے باہر ہو جائیں مگر اپنے عمل سے۔ الرحى يدور و ينزل القضاء - ایک چکی گردش میں آئے گی اور قضا نازل ہوگی۔ لم يكن الذين كفروا من اهل جو لوگ اہل کتاب اور مشرکوں میں سے حق کے الكتاب والمشركين منفكين منکر ہو گئے وہ نجز اس نشانِ عظیم کے باز آنے حتى تأتيهم البينة ۔ والے نہ تھے۔ لو لم يفعل الله ما فعل لأحاطت اگر خدا ایسا نہ کرتا تو دنیا میں اندھیر پڑ جاتا۔ الظلمة على الدنيا جميعها - اريك زلزلة الساعة۔ میں تجھے قیامت والا زلزلہ دکھاؤں گا۔ يريكم الله زلزلة الساعة - خدا تجھے قیامت والا زلزلہ دکھائے گا۔ لمن الملك اليوم لِلهِ الواحد اُس دن کہا جائے گا آج کس کا ملک ہے کیا اُس القهار - خدا کا ملک نہیں جو سب پر غالب ہے۔ أرى بريق آیتی هذه خمس مرات، میں اس زلزلہ کے نشان کی پینج مرتبہ تم کو چمک دکھلاؤں گا۔ ولو أردت لجعلت ذالک الیوم (اور ) اگر چاہوں تو اُس دن دنیا کا خاتمہ يوم خاتمة الدُّنيا ۔ کردوں۔ اني احافظ كل من في الدار - میں ہر ایک جو تیرے گھر میں ہوگا اُس کی حفاظت کروں گا۔ لے اصل الہام اردو زبان میں ہے ۔ چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار اگر چاہوں تو اس دن خاتمہ