الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 200 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 200

ضميمه حقيقة الوحي ۲۰۰ الاستفتاء لا تخف اني لا يخاف لدى مت ڈر میرے قرب میں میرے رسول نہیں المرسلون - ڈرتے۔ ان وعد الله اتی ۔ ورکل ورکی خدا کا وعدہ آیا اور زمین پر ایک پاؤں مارا اور خلل فطوبى لمن وجد ورأی - امم کی اصلاح کی پس مبارک وہ جس نے پایا اور يسرنا لهم الهدی - وامم حق دیکھا اور بعض نے ہدایت پائی اور بعض مستوجب عليهم العذاب - عذاب ہو گئے ۔ وقالوا لست مرسلا ۔ قل کفی اور کہیں گے کہ یہ خدا کا فرستادہ نہیں ۔ کہہ میری بالله شهيدًا بيني و بينكم و من سچائی پر خدا گواہی دے رہا ہے اور وہ لوگ گواہی عنده علم الكتاب ۔ دیتے ہیں جو کتاب اللہ کا علم کتاب اللہ کا علم رکھتے ہیں۔ ينصركم الله في وقت عزيز - خدا ایک عزیز وقت میں تمہاری مدد کرے گا۔ حكم الله الرحمن لخليفة الله خدائے رحمن کا حکم ہے اس کے خلیفہ کے لئے جس السلطان - يوتى له الملک کی آسمانی بادشاہت ہے۔ اس کو ملک عظیم دیا جائے العظيم ـ وتفتح على یدہ گا۔ اور خزینے اُس کے لئے کھولے جائیں گے۔ الخزائن - ذالک فضل الله وفی یہ خدا کا فضل ہے اور تمہاری آنکھوں میں عجیب۔ اعينكم عجيب قل يَا أَيُّهَا الكُفَّار إنّي من الصادقين - کہہ اے منکر وائیں صادقوں میں سے ہوں ۔ فانتظروا أ يا تي حتى حين پس تم میرے نشانوں کا ایک وقت تک انتظار کرو۔ سنريهم آياتنا في الأفاق وفی ہم عنقریب ان کو اپنے نشان اُن کے اردگرد اوران انفسهم حُجّة قائمة وفتح مبين - کی ذاتوں میں دکھا ئیں گے۔ اُس دن حجت قائم ہوگی اور کھلی کھلی فتح ہو جائے گی۔ ان الله يفصل بينكم - خدا اُس دن تم میں فیصلہ کر دے گا۔