الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 198 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 198

ضميمه حقيقة الوحي ۱۹۸ الاستفتاء نُنَزِّلُ علیک اسرارا من السَّماءِ ۔ ہم آسمان سے تیرے پر کئی پوشیدہ باتیں نازل کریں گے۔ ونمزق الاعداء كل ممزق اور دشمنوں کے منصوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے۔ - ونرى فرعون وهامان وجنودهما اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ ہاتھ ما كانوا يحذرون دکھاویں گے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ فلا تحزن على الذي قالوا اِنَّ پس اُن کی باتوں سے کچھ غم مت کر کہ تیرا خدا ان ربك لبالمرصاد - کی تاک میں ہے۔ ما أرسل نبي إِلَّا اخْزى به الله کوئی نبی نہیں بھیجا گیا جس کے آنے کے ساتھ خدا قوما لا يؤمنون نے اُن لوگوں کو رسوا نہیں کیا جو اُس پر ایمان نہیں - لائے تھے۔ سننجیک - سنعلیک ہم تجھے نجات دیں گے۔ ہم تجھے غالب کریں گے ساکرمك اكراما عجبًا ۔ اور میں تجھے ایسی بزرگی دُوں گا جس سے لوگ تعجب میں پڑیں گے۔ اريحك ولا أجيحك وأخرج میں تجھے آرام دُوں گا اور تیرا نام نہیں مٹاؤں گا اور منک قوما - ولک نُری آیات تجھ سے ایک بڑی قوم پیدا کروں گا۔ اور تیرے ونهدم ما يعمرون - لئے ہم بڑے بڑے نشان دکھاویں گے اور ہم اُن عمارتوں کو ڈھا دیں گے جو بنائی جاتی ہیں۔ انت الشيخ المسيح الذى لا يُضاع تو وه بزرگ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں وقته - کمثلک در لا يضاع - کیا جائے گا۔ تیرے جیسا موتی ضائع نہیں ہو سکتا۔ لك درجة في السماء وفی الذین آسمان پر تیرا بڑا درجہ ہے اور نیز ان لوگوں کی نگاہ هم يبصرون - میں جن کو آنکھیں دی گئی ہیں۔