القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 9
الد كَانَ الْحِجَازُ مُغَازِلَ الْغِزْلَان فَجَعَلْتَهُمْ فَانِيْنَ فِي الرَّحْمَانِ اہل حجاز آ ہو چشم عورتوں سے عشق بازی میں لگے ہوئے تھے۔ سوتو نے انہیں خدائے رحمان ( کی محبت ) میں فانی بنا دیا۔ ۲۵ شَيْئَانِ كَانَ الْقَوْمُ عُمْيًا فِيْهِمَا حَسْوُ الْعُقَارِ وَكَثْرَةُ النِّسْوَانِ دو باتیں تھیں جن میں قوم اندھی ہو رہی تھی۔ یعنی مزے لے لیکر شراب نوشی اور بہت سی عورتیں رکھنا ۔ ۲۶ أَمَّا النِّسَاءُ فَحُرِّمَتْ إِنْكَاحُهَا زَوْجًا لَهُ التَّحْرِيمُ فِي الْقُرْآنِ عورتوں سے متعلق تو یہ حکم ہوا کہ ان کا نا و یہ حکم ہوا کہ ان کا نکاح ایسے خاوند سے جس کی حرمت قرآن میں آگئی، حرام کر دیا گیا۔ 9