القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 95 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 95

۹۵ ۱۰ حَمَامَتُنَا تَطِيرُ بِرِيشِ شَوْقٍ وَفِي مِنْقَارِهَا تُحَفُ السَّلَامِ ہماری کبوتری چونچ میں سلامتی کے تحفے لئے ہوئے شوق کے پروں کے ساتھ اڑ رہی ہے۔ الى وَطَنِ النَّبِيِّ حَبِيبِ رَبِّي وَسَيِّدِ رُسُلِهِ خَيْرِ الْأَنَامِ میرے رب کے محبوب اور نبیوں کے سردار سرور کائنات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وطن کی طرف۔ (حمامة البشرى روحانی خزائن جلدے صفحہ (۱۶۵)