اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 51

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۱ اردو ترجمہ کھ ويموتون۔ وأنتم تعيشون معهم جائیں ۔ تم ان ان کے وجود کے طفیل بڑے مزے في رخاء وتغترفون من فضالتھم میں گزران کرتے اور ان کے بچے کھچے کھاتے ۵۲ فان مسهم ضر فكيف تعصمون ۔ ہو۔سواگر انہیں ضرر پہنچا تو تمہارا ٹھکانہ وإنهم ملكوا رقابكم وأعراضكم کہاں ۔ اور وہ تمہاری گردنوں اور عزتوں اور وأموالكــم فانصحوا للذين مالوں کے مالک ہیں سو اپنے مالکوں کی سچی خیر يملكون۔ وقد جعلهم الله لكم خواہی کرو۔ خدا نے انہیں تمہارے حق میں كمعدات۔ وجعلكم لهم كآلات سازوسامان اور تمہیں ان کے آلات فتعاونوا على البر والتقوى ان بنایا ہے ۔ سو اگر مخلص ہو تو تقویٰ اور نیکی پر ایک كنتم تخلصون ونبهوهم على دوسرے کے مددگار بن جاؤ۔ اور انہیں ان کی سيئاتهم واعثروهم على هفواتهم بدکرداریوں پر آگاہ کرو اور لغویات پر انہیں إن كنتم لا تنافقون۔ ووالله إنهم اطلاع دو اگر تم منافق نہیں ۔ واللہ وہ اپنی قوم لا يؤدون حقوق عباد أُمروا رعیت کے حقوق ادا نہیں کرتے ۔ اور فرائض کی عليهم ولا يُحافظون الفرائض پوری خبر گیری بجا نہیں لاتے ۔ تم پہچان لو گے ولا يتعهدون۔ وتعرفونه بوجه اس بات کو اُن کا منہ دیکھ کر جو اُن کے دل سے أكسف من بالهم وزى أوحش بھی زیادہ بھونڈا اور لباس سے جوان کے حال من حالهم كأن بواطنهم مسخت سے زیادہ وحشت انگیز ہے گویا ان کے باطن وكأنهم أُنشئوا في ما لا مسخ ہو گئے ہیں اور گویا انہوں نے کسی اوپرے يعلمون۔ وتالله إنا نرى أن عالم میں پرورش پائی ہے۔ قسم بخدا ان کے دل قلوبهم قاسية بل أشد قسوة من پہاڑوں کے پتھروں سے بھی زیادہ سخت أحجار الجبال۔ وإن طبائعهم ہیں ۔ اور ان کی طبیعتیں سانپوں اور چیتوں متوقدة و لا كالنمور و أفاعي سے بھی زیادہ افروختہ ہیں اور وہ کبھی خدا کے الدحال۔ وإنهم قوم لا حضور گڑگڑاتے نہیں ۔ان فعلوں اور عملوں