اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 30
الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۰ اردو ترجمہ الرياء ۔ فما بقى شيء من آنگن سے کوچ کر چکے ہوتے ہیں۔اس طرح أنفسهم وظهرت صورة خاتم پر ان کا اپنا تو کچھ بھی رہا نہیں ہوتا اور خاتم الانبیاء الأنبياء ۔ فكل ما ترون منهم من کی صورت ہی نمودار ہو جاتی ہے۔سوان لوگوں أفعال خارقة للعادة۔ أو أقوال سے جو کچھ خارق عادت افعال یا اقوال پاک (۳۲) مشابهة بالصحف المطهرة۔ نوشتوں سے مشابہ تم دیکھتے ہو وہ ان کی طرف سے صلى الله فليست هي منهم بل من سيدنا نہیں بلکہ وہ حضرت سید المرسلین (ع) کی خير البرية۔ لكن في الحلل طرف سے ہوتے ہیں۔ ہاں وہ ظلیت کے لباسوں الظلية۔ وإن كنتم في ريب من میں ہوتے ہیں۔ اور تمہیں اولیاء الرحمان کی نسبت هذا الشان۔ لأولياء الرحمان ایسی بزرگی اور شان میں شک ہے تو پڑھ لو آیت فاقرءوا آية ” صِرَاطَ الَّذِينَ صراط الذين انعمت عليهم كوغورا اور فکر اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ “ بالإمعان ہے ۔ کیا تم تعجب کرتے ہو اور شکر گزار نہیں أتعجبون ولا تشكرون ۔ وترون ہوتے ۔ اور تم آئینوں میں اپنی صورتیں صوركم في المرايا ثم لا دیکھتے ہو پھر بھی نہیں سوچتے ۔ سنو خدا کی لعنت تفكرون۔ ألا إن لعنة الله علی ان پر جو دعوی کریں کہ وہ قرآن کی مثل الذين يقولون إنا نأتي بمثل لا سکتے ہیں ۔ قرآن کریم معجزہ ہے جس کی مثل القرآن۔ إنه معجزة لا يأتى بمثله کوئی انس و جن نہیں لاسکتا اور اس میں وہ أحد من الإنس والجان۔ وإنه معارف اور خوبیاں جمع ہیں جنہیں انسانی علم جمع معارف ومحاسن لا جمع نہیں کر سکتا۔ بلکہ وہ ایسی وحی ہے کہ اس يجمعها علم الإنسان۔ بل إنه کی مثل اور کوئی وحی بھی نہیں اگر چہ رحمان کی وحى ليس كمثله غيره وإن كان طرف سے اس کے بعد اور کوئی وحی بھی بعده وحيا آخر من الرحمان ہو۔ اس لئے کہ وحی رسانی میں خدا کی تجلیات فإن لله تجليات في إيحائه۔ وإنه ہیں اور یہ یقینی بات ہے کہ خدا تعالیٰ کی تجلی