اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 166 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 166

الهدى و التبصرة لمن يرى ١۶۶ اردو ترجمہ إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَنُ إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَن کو بھول لا نعلم ما هذه الدناءة وهذه جاتے ہیں ۔ ہم نہیں جان سکے کہ یہ کیسی کمینگی الغفلة۔ أليس سيد الرسل من اور غفلت ہے۔ کیا سید الرسل معصوموں میں المعصومين؟ بلى۔ وإن لعنة الله سے نہیں؟ ہاں ضرور ہیں البتہ جھوٹوں پر اللہ کی على الكاذبين يا معشر الغافلين لعنت ہے۔ اے غافلو! تم کب تک عیسی کا إلام تنتظرون عيسى وقد قرُبَ انتظار کرو گے ۔ حالانکہ قیامت کا دن قریب يوم الدين؟ أتزعمون أنه من آچکا کیا تم انہیں زندوں میں سمجھتے ہو حالانکہ وہ الأحياء بل هو من الميتين۔ وإني وفات یافتہ لوگوں میں داخل ہیں۔ اور میں تو عارف بقبره فلا تكونوا من ان کی قبر کو بھی جانتا ہوں ۔ پس جاہل مت بنو۔ الجاهلين۔ اجتمعوا إلى أهدكم اگر تم طلبگار ہو تو میرے پاس آؤ۔ میں تمہاری إن كنتم طالبين۔ وليس ذنب راہنمائی کروں گا ۔ آسمان کے نیچے حیات عیسی تحت السماء أكبر من القول کے عقیدہ سے بڑھ کر اور کوئی گناہ نہیں ۔ قریب بحياة عيسى۔ وكادت السماوات ہے کہ اس سے آسمان پھٹ جائیں حقیقت یہی أن يتفطرن به بل هو من الهالكين ہے کہ وہ فوت شدہ ہیں ۔ اور بخدا یہی سچی بات ووالله إنه هو الحق وإني أُنبئتُ ہے اور یہ خبر مجھے قرآن اور پھر رب العالمین کی من القرآن ثم بوحی رب العالمین وحی سے دی گئی ہے۔ اور جو یہ کہتا ہے کہ وہ زندہ ومن قال إنه حتى فقد افتری علی ہیں تو وہ اللہ پر افترا باندھتا ہے اور کتاب مبین الله وخالف قول الكتاب المبین (قرآن) کے فرمان کی مخالفت کرتا ہے۔ تم وإنكم تنتظرون نزوله من مدة ایک لمبی مدت سے اُن (عیسی) کے نزول مديدة ۔ فأين فيكم قريحة سعيدة؟ کا انتظار کر رہے ہو ۔ اے غلو کرتے ہوئے انظروا أيها المنتظرون الغالون انتظار کرنے والو! سوچو تم میں سعید فطرت کہاں ا یقینا (جو) میرے بندے (ہیں) ان پر تجھے کوئی غلبہ نصیب نہ ہوگا ۔ (الحجر: ۴۳)