اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 11 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 11

الهدى و التبصرة لمن يرى 11 اردو ترجمہ بولی کو من السهو والخطأ ۔ وما أتيت سہو و خطا سے بھری ہوئی ہے اور نحویوں اور بدليل من النحويين أو الأدباء ۔ ادیبوں سے کوئی دلیل تم اس پر نہیں لائے ۔ فأشكو إلى الله من جورك هذا اب میں تمہارے جور اور افترا سے خدا والافتراء ۔ فإنك شمست لی کے پاس فریاد کرتا ہوں اس لئے کہ تم نے ۱۲ من غير سبب ومن غير أسباب بے سبب اور بے کسی پہلے بغض و عداوت کی البغض والشحناء ۔ أو جعلت وجہ کے یہ ظلم زیادتی کی ۔کیا تم اپنی اس بوا معيار الصحة لسانك الذي صحت کا معیار ٹھہراتے ہو جس سے تم اپنی تكلم به عشيرتك من البنات بیٹیوں اور جو رؤوں سے کلام کرتے ہو اور تم والنساء ۔ وما تصفحت کتابی نے میری کتاب کو اچھی طرح نہیں پڑھا اور نہ وغلطت مفرداته و تراکیبه ہی اس کے مفردات اور ترکیبوں اور انداز وخطأت أفــانـيـنـه وأساليبه کلام کو غلط ثابت کر کے دکھایا اور تم نے اپنے وأسخطت حسيبك وما خدا کو ناراض کیا اور اس کی سزا سے نہیں خشيت تعذيبه وكذبت ڈرے۔ اور جھوٹ بول کر لوگوں کو دھو کے وأغلطت الناس۔ و خببت میں ڈالا اور شیطان کے پیچھے دوڑ پڑے ۔ اور واتبعت الخناس ۔ وقلت کتاب کہہ دیا کہ اعجاز اسیح سخت غلطیوں سے بھری مملو من الأغلاط المنكرة۔ وفی ہوتی ہے اور اس کے مجمع میں بناوٹ ہے اور سجعه تكلّف وضعف وليس من لطیف کلام نہیں ہے اور اس کا کلام عرب کے الكلم المحبرة و الملح محاورہ کے خلاف ہے ۔ آہ میں نے تو تجھے المبتكرة۔ ويوجد فيه ركاكة ايا دوست سمجھا تھا جو مجھے نسیم سحر کی طرح العجمة۔ وحسبتك حبيبا راحت پہنچا تا مگر تو سلاح پوش دشمن نظر آیا ۔ يُريحني كنسيم الصباح اور مجھے خیال تھا کہ تو کبوتر کی طرح پیاری فتراء يت كعدو شاکی السلاح مژده رسان آواز میں بولے گا مگر تو نے