اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 139

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۹ اردو ترجمہ أمر وينقد درايته۔ ويُبكت روایت کو مزین کرتا ہے اور ہر امر کو صاف صاف دیکھ بالحجة كل من يعوى۔ لیتا ہے اور اپنی درایت کو عمدہ کر لیتا ہے۔ اور دلیل و ويشوّق الآذان إلى ما يروى۔ حجت کے ذریعہ ہر بھونکنے والے کا منہ بند کر دیتا ہے۔ وينطق كدرر فرائد۔ ولا يكابد اور اس کا بیان کانوں کو اشتیاق دلاتا ہے اور بولتے فيها شدائد۔ ولا يخاف عند وقت اس کے منہ سے نایاب موتی جھڑتے ہیں اور النطق رعب مانع۔ ولا يأتى بني اس ( کلام ) میں وہ کسی قسم کی دقت محسوس نہیں کرتا اور غيـریــانـع۔ ويقتحم سبل گفتگو کے وقت کسی ٹوکنے والے کے رعب کا اسے الاعتياص۔ ويسعى لارتياد خوف نہیں ہوتا۔ وہ کچی ناپختہ باتیں نہیں کرتا۔ وہ المناص۔ وربما يفكر ويعكف دشوار گزار راہوں میں گھس جاتا ہے اور پناہ کی تلاش نفسه للاصطلاء۔ لينجی نفوسًا میں لگا رہتا ہے اور بسا اوقات وہ دوسروں کو مصیبت من جهد البلاء۔ هذا قولك كى سختی سے نجات دلانے کی خاطر خود اپنے آپ کو وقول من يشابه قلبه قلبك۔ مشقت میں ڈالنے کی فکر میں رہتا ہے۔ یہ تیرا قول ولكن الحق أن هؤلاء من ہے اور اس کا قول ہے جس کا دل تیرے دل کے الفلاسفة والحكماء۔ وأهل مشابہ ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ فلسفی اور حکماء اور العقل والدهاء۔ لا يقدرون اہل عقل و دانش اس مصیبت کو دور کرنے کی طاقت على دفع هذا البلاء بل هم نہیں رکھتے ۔ بلکہ وہ خود فرزندان اسلام کے لئے اور كبلاء عظيم لأبناء الإسلام حق کے متلاشیوں کے لئے بہت بڑی مصیبت ہیں۔ والطلباء۔ وكل ما زَقوا صبيان جب کبھی بھی انہوں نے مسلمانوں کے بچوں کو چوگا المسلمين۔ فهو ليس إلا دیا وہ صرف اور صرف زہر تھا۔ اور انہوں نے انہیں كالسموم۔ وأخرجوهم من رياح پاک اور خوشگوار ہوا سے نکال کر با دسموم میں لا ڈالا ۔ طيبة وتركوهم في السموم۔ بہت ہی بڑا ہے جو انہوں نے سکھایا اور کیا ہی برا ہے بئسما علموا وبئسما تعلموا جو انہوں نے سیکھا۔