اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 137
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۷ اردو ترجمہ بل أعينهم في غطاء عند رؤية کے جمال کو دیکھ کر ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ جاتا ہے اور جمال الملة۔ وقلوبهم فى عيافة اس جلوہ آرائی کے وقت اُن کے دلوں میں کراہت پیدا عند هذه الجلوة۔ لا يرون ہو جاتی ہے۔ وہ جھوٹ کو عار نہیں سمجھتے۔ اور رائی کا پہاڑ الكذب سُبّة۔ ويجعلون لبنةً قُبّة۔ بناتے ہیں اور انہیں ہرگز بے لگام نہیں چھوڑا جائے ولن يُتركوا سُدًى۔ وإنّ مع اليوم گا۔ کیونکہ ہر آج کی ایک گل بھی ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں غدًا۔ وأرى أن أبخرة الكبر کہ کبر کے بخارات نے ان کی سانسیں بند کر رکھی ہیں سدت أنفاسهم وهدمت اور ان کی بنیاد کو منہدم کر دیا ہے۔ تم اُن میں سے اکثر کو أساسهم۔ وترى أكثرهم ایسی پیچی پاؤ گے جس میں کوئی موتی نہیں اور ایسی بالی پاؤ کصدف بلا در ۔ وكسنبلة من گے جس میں کوئی دانہ نہیں۔ آراء میں ادنی سے اختلاف غير بر۔ يقومون لتحقير پر وہ شرفاء کی تحقیر کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ تم الشرفاء۔ لأدنى مخالفة في اُن میں ایسے لوگ پاؤ گے جنہوں نے جفاء کو اپنا وطیرہ بنا الآراء۔ وتجد فيهم من اتخذ لیا ہے۔ جو اُن سے حسن سلوک کرے وہ اس سے سيرته الجفاء۔ وإلى من أحسن برا سلوک کرتے ہیں۔ جب وہ کسی ہمسایہ کو مصیبت میں إليه أساء۔ وإذا رأى في مصيبة دیکھتے ہیں تو اسے اذیت دیتے اور اس پر جور و جفا کرتے الجار۔ فآذى وجفا وجار۔ وما ہیں اور رحم نہیں کرتے اور نہ ہی حق ہمسائیگی ادا کرتے رحم وما أجار۔ فكيف ينصر الدين قوم رضوا بهذه الخصائل ہیں ۔ ایسی خصلتوں پر راضی رہنے والے لوگ دین کی وكيف يُتوقع فيهم خير بتلك كيسے مدد کریں گے۔ ان کمپنی صفات کے ہوتے الرزائل ؟ الا الذين صلحوا ہوئے، ان سے کسی خیر کی توقع کیسے کی جاسکتی۔ ومالوا إلى الصالحات۔ فيرجی سوائے ان لوگوں کے جو نیک ہو گئے اور نیکیوں کی أن يأتي عليهم يوم يجعلهم من طرف مائل ہوئے، تو امید کی جاسکتی ہے کہ ان پر ایسا حفدة الدين۔ ومن الناصرين وقت ضرور آئے گا جو انہیں دین کے حامی اور صدق و ۹۵ بالصدق والثبات ۔ ثبات کے ساتھ دین کی مدد کرنے والے بنادے گا۔