اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 123
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۳ اردو ترجمہ فسقوا بعد الإيمان ۔ فَلْيُفْتِی کیا جائے ؟ یہ لوگ تو وہ ہیں جو ایمان لانے المفتون أيقتل هؤلاء بالسيف کے بعد فاسق ہو گئے ۔ اس لئے مفتیوں کو فتویٰ أو السنان؟ فإن أوّل غرض دینا چاہیے کہ کیا انہیں تلوار سے مارا جائے یا الجهاد قوم فسقوا بعد ما نیزوں سے؟ (اس) جہاد کا پہلا نشانہ تو وہ أسلموا وأظهروا آثار الارتداد۔ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام لانے کے بعد وخرجوا من حدود الأوامر فسق اختیار کیا اور ارتداد کے آثار ظاہر کئے الفرقانية۔ ونقضوا عهدا اور فرقان حمید کے احکام و اوامر کی حدود عاهدوه أمام الحضرة الربانية۔ سے نکل گئے اور حضرت باری تعالیٰ کے حضور ولا حاجة لرب العالمين أن جو انہوں نے عہد کیا تھا اسے توڑ دیا ۔ رب ۸۹ يتخذ عضدا زمر المفسدين۔ العالمین کو اس کی ضرورت نہیں کہ وہ ایسے وإنه قادر على أن يُنزل عذابًا من مفسد طبقہ کو اپنا دست و بازو بنائے اور وہ اس السماء إن كان يريد أن يُهلك بات پر قادر ہے کہ اگر وہ کافروں کو ہلاک الكافرين۔ وما للقدوس کرنا چاہے تو آسمان سے عذاب نازل کر والفاجر۔ ولا حاجة له إلى جهاد دے ۔ اُس ذاتِ پاک کا کسی فاجر سے کیا الفاسقين۔ وقد جرت سُنّة الله تعلق ۔ اور نہ اُسے ان فاسقوں کے جہاد کی أنه ينصر الكافر ولا ينصر ضرورت ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ سنتِ جاریہ الفاجر الظالم۔ وكذالك ہے کہ وہ کافر کی تو مدد فرما دیتا ہے لیکن فاجر اقتضت غيرة رب العالمین ظالم کی نصرت نہیں فرماتا اور یہی رب ووالله من يجرب هذه العلماء العالمین کی غیرت کا تقاضا ہے ۔ بخدا ! جو شخص يجد أكثرهم كقوم يصنعون بھی ان علماء کو آزمائے گا تو وہ ان میں سے الدراهم المغشوشة۔ ويغطون اكثر كو ان لوگوں کی مانند پائے گا جو کھوٹے سکے على ظاهرها الفضة۔ ويُراء ون بناتے ہیں اور ان پر چاندی کی تہہ چڑھاتے