اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 119
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۹ اردو ترجمہ يقولون نحن علماء الأمة بر پا کیا ۔ ہرگز نہیں ۔ البتہ انہوں نے جو وورثاء ديـــن الـرحـمـان هم اپنے آپ کو علماء علما امت اور خدائے ائے رحمن أرضوا بأعمالهم ذراری کے دین کے وارث کہتے تھے اپنے بداعمال سے الشيطان۔ وما بقى لهم شغل شیطان کی اولا د کو خوش کیا۔ خود فسق و فجور میں مبتلا من غير الفسق والتفسيق ہوئے اور دوسروں کو فاسق اور کافر بنانے اور قبیح والتكفير۔ وإضلال الأمة جھوٹ سے امت کو گمراہ کرنے کے سوا اُن کا اور بالدقارير۔ وأفتاهم خُبثهم بأن كوئى شغل نہیں تھا۔ ان کے خبث باطن نے انہیں الفوز في المكائد۔ وان الكيد یہی فتوی دیا کہ تمام تر کامیابی چالبازیوں میں منزل الموائد فیر صدون ہے۔ اور قریب ہی دسترخوان تک پہنچانے والا مواضعه كالصائد۔ ولو بوساطة ہے۔ پس وہ شکاری کی طرح ان مواقع کی گھات الحكام والعمائد۔ شابھوا میں ہیں۔ خواہ حکام اور عمائدین کی وساطت سے اليهود في جميع صفاتهم۔ ہی کیوں نہ ہو۔ وہ اپنی تمام صفات میں یہودیوں وأتوا بجندل بحذاء صفاتھم کے مشابہ ہو گئے ہیں اور ان کے پتھر کے مقابل پر وزادوا جهلات على جهلاتهم۔ چٹان لے آئے اور وہ اپنی جہالت میں ان کی يُحبّون أن يُحمدوا بمالم جہالت سے بھی بڑھ گئے ۔ وہ پسند کرتے ہیں کہ يفعلوا۔ ويغضبون إذا لم اُن کی ان کاموں میں بھی تعریف کی جائے جو يُعَظّموا يستكبرون انہوں نے نہیں کئے ۔ اور جب اُن کی تعظیم نہ کی كالسلاطين۔ وما هم الا دود جائے تو غضبناک ہو جاتے ہیں ۔ وہ سلاطین کی التراب كالخراطين۔ يريدون طرح تکبر کرتے ہیں۔ حالانکہ وہ کینچوے کی طرح من الخلق الإطاعة۔ ولا عقل صرف مٹی کے کیڑے ہیں ۔ وہ دوسرے لوگوں لهم ولا براعة۔ فمن خالفهم سے اطاعت کروانا چاہتے ہیں حالانکہ ان میں کوئی فكأنه خر من حالق أو ترك عقل اور ہنر نہیں۔ جو شخص ان کی مخالفت کرے