اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 99
الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۹ اردو ترجمہ و آیات ساطعة۔ وإلى العارفين روشن نشانات کا محتاج ہے نیز اہل معرفت کا الذين يتدبرون بشرة الشريعة محتاج ہے جو شریعت کے ظاہری اور مخفی پہلوؤں و خوافيها۔ ويخدمون ظواهر پر غور و تدبر کرتے ہیں اور ملت کے ظاہری اور الملة وما فيها ۔ لتطمئن بها باطنی امور کی خدمت میں لگے رہتے ہیں تا اس القلوب۔ وتنكشف الغيوب سے دل تسلی پائیں اور جو باتیں مخفی ہیں وہ ظاہر وينتفع المحجوب ۔ أيها الكرام ہو جائیں اور عقل کے اندھے بھی اس سے وسراة الإسلام قد جلّ ما فائدہ حاصل کر لیں ۔ اے معززین و عمائدینِ عراكم من الداهية۔ وعظم ما اسلام ! وہ آفت جو تم پر آ گئی ہے وہ بہت نزل من المصيبة۔ فأروني ما بڑی ہے اور جو مصیبت نازل ہو گئی ہے وہ عظیم هيأتم لدفاع هذه الجنود ہے ۔ مجھے بتاؤ ! تم نے اس لاؤ لشکر سے دفاع المجندة۔ أتعرضون علينا هذه کے لئے کیا تیاری کی ہے؟ کیا تم ان علماء اور العلماء۔ وهذه المشائخ مشائخ و فقراء کو ہمارے سامنے پیش کرتے ہو؟ والفقراء۔ فانا الله علی وقت یہ مشکل گھڑی جو ہم پر آن پڑی ہے اور وہ جاء۔ ومصيبة حلت شريعتنا مصیبت جو ہماری روشن شریعت پر نازل ہوئی الغراء۔ الآن يحتاج الإسلام إلى ہے اس پر اِنَّا لِلہ پڑھو۔ اب اسلام کو ایک ایسے رجل آتته يد الغيب مالم يعط مرد (مجاہد ) کی ضرورت ہے جسے دست غیب لغيــره۔ وأراه الله ما لم يره أحد نے وہ کچھ دیا ہو جو اس کے غیر کو نہیں دیا گیا۔اور في سيره۔ وجعله الله من جسے اللہ تعالیٰ نے وہ کچھ دکھایا ہو جو کسی اور الموفقين المنصورين۔ وورثاء نے اپنے سفر ( زندگی ) میں نہ دیکھا ہو۔ اور اللہ النبيين۔ ومن عليه بالامتیاز نے اسے صاحب توفیق اور تائید یافتہ لوگوں میں بالعلم و البصيرة ۔ و الهمة اور نبیوں کا وارث بنایا ہو اور اسے والمعرفة۔ والإصابة والإجادة بصیرت، ہمت، معرفت، درست و عمدہ رائے اور سے اور علم،