اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 96
الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۶ اردو ترجمہ الميدان۔ بل هم قوم استولی وہ لوگ ہیں جن پر عورتوں جیسی کمزوری اور عليهم الوهن والكسل ستی چھائی ہوئی ہے ۔ وہ اس حقیر دنیا پر خوش كالنسوان ۔ ورضوا بالدنيا اور مطمئن ہو گئے ہیں اور دن بدن عصیاں الدنية واطمأنوا بها فيخلدون کی پستیوں میں جھکے چلے جارہے ہیں اور كل يوم إلى وهاد العصيان اپنی زبان درازی کے ذریعہ لوگوں کو گنہگار يُأثمون الناس ويُفسقونهم اور فاسق قرار دیتے ہیں جبکہ ان کے نفوس بالألسنة المتطاولة۔ مع أن معصیت کی کئی قسم کی میل کچیل سے آلودہ نفوسهم قد اتسخت بدرن ہیں ۔ وہ حرص و آز کی جگہوں پر لپکتے ہیں اور المعصية۔ يبادرون إلى مواضع نصرت دین کے میدانوں سے پیچھے ہٹ الشح والنهمة۔ ويتقاعسون من جاتے ہیں ۔ وہ اس گھٹیا دنیا کے اسباب کی ميادين نصرة الملة۔ يتمايلون طرف جھکتے ہیں اور بہت تھوڑے حقیر مال نے على عرض هذا الأدنى۔ انہیں دھوکے میں ڈالا ہوا ہے۔ منبروں پر وخدعهم متاع قلیل اکدی چڑھ کر وعظ کرتے ہیں اور ایک صابر متقی جیسا يعظون على المنابر ويتراء ون رُوپ دھارتے ہیں۔ جب وہ نماز ادا كالمتقى الصابر ۔ وإذا قضوا کر لیتے ہیں اور واپس جانے کا ارادہ کرتے الصلاة۔ و از معوا الانفلات۔ ہیں تو ایک مردہ شخص کی طرح اپنے خود کئے فنسوا ما وعظوا كرجل مات ۔ ہوئے وعظ کو بھول جاتے ہیں ۔ ان میں سے فمن فيهم يوجد فيه مواساة کون ہے جس میں دین کی ہمدردی اور شرع الدين۔ ومقاساة الشدة للشرع متین کی خاطر سختی برداشت کر نے کا جذ بہ پایا المتين؟ ومن ذا الذي ذاب جاتا ہے ، اور کون ہے جو دین مصطفیٰ (صلی لدين المصطفى۔ والوجد نفى الله عليه وسلم ) کے لئے گداز ہوا ہوا اور اس غم عنه الكرى۔ وبرى اعظمه لما نے اس کی نیند اڑا دی ہو اور (اسلام پر )