الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 213
۲۱۴ علیہ اسلام فوت ہو چکا ہے اور <mark>آنے</mark> والا ہی موجود اور امت میں سے ہے لیکن زمانہ خان کے علما نے ایک ذرہ اس طرف توجہ نہ کی۔اور بہت سی خرابیوں کو اسلام کے لئے قبول کر لیا ہے از آنانہ کمالات اسلام ملت طرح نقد میں ہے۔اسی طرح نجد کا دعوی بھی آئینہ کمالات اسلام میں موجود ہے۔چنانچہ آپ ا اور ایریا ایک کمالات میں موجود۔تحریر فرماتے ہیں:۔السكنى على رأس هذه المادة لأشد قوما ما أنذر أبَا هُمْ وَلِيَسْتَبِينَ سَيلُ الْمُجْرِمِينَ۔یعنی خدا نے مجھے اس صدی کے سر پہیا ہے تاکہ میں اس قوم کو انذار کروں جن کے باپ دادا اندار نہیں کئے گئے اور تاکہ مجرموں کی راہ طاہر ہو جائے۔آئینہ کمالات اسلام د ۳۶ ) ر من یہ دعوی حدیث نبوی کے مطابق ہے جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یقینا اللہ تعالے ہر صدی کے سر پر ایک ایسے شخص کو مبعوث کرتا رہے گا ہو اس امت کے لئے اس کے دین کی تجدید کرتا رہے گا۔درواہ ابوداؤں اسی طرح مہدی کا دعوی میٹھی آئینہ کمالات اسلام میں موجود ہے۔چنانچہ آپ تحریر فرماتے ہیں :۔حدیث صحیح میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ اخبرنين منهم ما يلحقوا بهم تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان فارسی