احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 49 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 49

۴۹ احمدیت میں عشق محمدؐ اور غیرت محمد کے پیشے معزز سامعین ! ایمان بالرسل کے دائرہ میں مرکز شخصیت مقدسوں کے قافلہ سالار، پاکوں کے سردار، قدوسیوں کے سرتاج، ستيد المطرين، فخر الأولين والآخرین، محبوب حضرت احدیت سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفے احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر ا<mark>نبی</mark>اء ورسل کی عزت و حرمت احمدیت کے ایمان کا جزو ہے تو<mark>نبی</mark> کریم صلی الہ علیہ وسلم کی فضیلت کل ا<mark>نبی</mark>اء پر اس کے ایمان کا منہ وہ اعظم اور اس کے رگ و ریشہ میں ملی ہوئی بات ہے اور اس کے اندر عشق محمدؐ اور غیرت محمدؐ کے بے شمار چشمے ابل رہے ہیں۔چنانچہ حضرت بانی و سلسلہ عالیہ احمدیہ اپنے تئیں سید الرسل کے چاکر احقر الخادمین اور احقر الغلمان قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : اگر " خدا کی قسم اگر میری ساری اولاد اور اولاد کی اولاد اور میرے سارے دوست اور میرے سارے معاون و مددگار میری آنکھوں کی