700 احکام خداوندی

Page 535 of 615

700 احکام خداوندی — Page 535

باب 40 535 انبیاء اور عباد الرحمن کی دعائیں، جو ایک مومن کے زیرور در هنی چاهنین خدا تعالیٰ نے قرآن مجید کی ابتداء بھی دُعا سے ہی کی ہے اور پھر اس کو ختم بھی دُعا پر ہی کیا ہے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ انسان ایسا کمزور ہے کہ خدا کے فضل کے بغیر پاک ہو ہی نہیں سکتا اور جب تک خدا تعالیٰ سے مدد اور لذت نہ ملے یہ نیکی میں ترقی کر ہی نہیں سکتا۔( حضرت مسیح موعود )