700 احکام خداوندی — Page 509
باب 37 509 دو قرض گواهی " جب تم سچی گواہی کے لئے بلائے جاؤ تو جانے سے انکار مت کرو۔حق و انصاف پر قائم ہو جاؤ اور چاہیے کہ ہر ایک گواہی تمہاری خدا کے لئے ہو۔جھوٹ مت بولو اگر چہ سچ بولنے سے تمہاری جانوں کو نقصان پہنچے یا اس سے تمہارے ماں باپ کو ضرر پہنچے اور قریبیوں کو جیسے بیٹے وغیرہ کو۔( حضرت مسیح موعود )