700 احکام خداوندی

Page 441 of 615

700 احکام خداوندی — Page 441

باب 32 441 جهاد قرآن میں صاف حکم ہے کہ دین کے پھیلانے کے لئے تلوار مت اٹھاؤ اور دین کی ذاتی خوبیوں کو پیش کرو اور نیک نمونوں سے اپنی طرف کھینچو اور یہ مت خیال کرو کہ ابتداء میں تلوار کا حکم ہوا“۔( حضرت مسیح موعود )