700 احکام خداوندی

Page 407 of 615

700 احکام خداوندی — Page 407

باب 28 407 آزمائش ایمان کی شرط ہے آزمایا جانا۔صحابہ کرام کیسے آزمائے گئے۔ان کی قوم نے طرح طرح کے عذاب دیئے۔اُن کے اموال پر بھی ابتلاء آئے۔جانوں پر بھی، خویش و اقارب پر بھی۔اگر ایمان لانے کے بعد آسائش کی زندگی آجاوے تو اندیشہ کرنا چاہئے کہ میرا ایمان صحیح نہیں کیونکہ یہ سنت اللہ کے خلاف ہے کہ مومن پر ابتلاء نہ آئے۔( حضرت مسیح موعود )