700 احکام خداوندی — Page 361
باب 24 361 نبی کی بیویوں بارے احکامات اسی لئے آنحضرت ﷺ کی ازواج مطہرات کو امہات المومنین کہا ہے۔گویا حضور عامتہ المومنین کے باپ ہیں۔جسمانی باپ زمین پر لانے کا موجب ہوتا ہے اور حیات ظاہری کا باعث ، مگر روحانی باپ آسمان پر لے جاتا ہے اور اس مرکز " اصلی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔( حضرت مسیح موعود )