700 احکام خداوندی — Page 355
819 464 غض بصر کا حکم 355 1 820 465 قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ مومنوں کو کہہ دے کہ اپنی آنکھیں نیچی رکھا کریں وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ اور مومن عورتوں سے کہہ دے کہ وہ اپنی آنکھیں نیچی رکھا کریں۔شرم گاہوں کی حفاظت کرنے کا حکم وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ اور ( و ہ مرد ) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں۔م وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ اور ( و ہ عورتیں ) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔النساء : ۳۵- المعارج: ۳۰، ۳۱- المؤمنون: ۷۷ 466 821 عورتیں گھر سے باہر نکلتے وقت پردہ کریں (النور: ۳۱) (النور: ۳۲) (النور: ۳۱) (النور: ۳۲) يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لا زَوَاجِكَ وَبَنتِكَ وَنِسَاءِ الْمَؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلا بَيْبِهِنَّ ذلِكَ أَن لَّى أَن تُعْرَفَنَ فَلَايُو ذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُوْرًارَّحِيْمًاO (الاحزاب : ۲۰) اے نبی ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی بیویوں سے کہہ دے کہ (جب وہ باہر نکلیں ) اپنی بڑی