700 احکام خداوندی

Page 345 of 615

700 احکام خداوندی — Page 345

باب 22 345 زنا یہ کہ جھوٹ اور زنا اور بدنظری اور ہر ایک فسق و فجور اور ظلم اور خیانت اور فساد اور بغاوت کے طریقوں سے بچتا رہے گا اور نفسانی جوشوں کے وقت اُن کا مغلوب نہیں ہوگا اگر چہ کیسا ہی جذبہ پیش آوے۔( حضرت مسیح موعود )