700 احکام خداوندی

Page 319 of 615

700 احکام خداوندی — Page 319

باب 19 319 طلاق ”سوروحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو ان کے لئے دُعا کرتے رہو اور طلاق سے پر ہیز کرو کیونکہ نہایت بد، خدا کے نزدیک وہ شخص ہے جو طلاق دینے میں جلدی کرتا ہے۔جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو گندے برتن کی طرح جلدمت توڑو۔( حضرت مسیح موعود )