700 احکام خداوندی

Page 3 of 615

700 احکام خداوندی — Page 3

انتساب خاتم الکتب اور خاتم الرسل کے نام جن کی پیروی سے اللہ تعالیٰ کی رضا قرب اور اُس کے پیار کے حصول کا سفر آسان ہوتا جاتا ہے حتی که انسان جنت کی راہ تکنے لگتا ہے اور اپنی نجات کے سامان مہیا کرتا ہے۔