700 احکام خداوندی — Page 213
باب 11 213 0000 تقوى " قرآن شریف میں تمام احکام کی نسبت تقوی اور پر ہیز گاری کے لئے بڑی تاکید ہے۔وجہ یہ ہے کہ تقوی ہر ایک بدی سے بچنے کے لئے قوت بخشتی ہے اور ہر ایک نیکی کی طرف دوڑنے کے لئے حرکت دیتی ہے 66 ( حضرت مسیح موعود )