700 احکام خداوندی — Page 161
باب 7 161 انفاق في سبيل الله میں نے بتا دیا ہے کہ مِمّا رَزَقْنهُم روپیہ پیسہ سے مخصوص نہیں خواہ جسمانی ہو یا علمی سب اس میں داخل ہے جو علم سے دیتا ہے وہ بھی اسی کے ماتحت ہے۔مال سے دیتا ہے وہ بھی داخل ہے طبیب ہے وہ بھی داخل ہے“ ( حضرت مسیح موعود )