700 احکام خداوندی

Page 111 of 615

700 احکام خداوندی — Page 111

باب 3 111 أخرت عقلمند وہ ہے جو عذاب آنے سے پیشتر اس کی فکر کرتا ہے اور دور اندیش وہ ہے جو مصیبت سے پہلے اس سے بچنے کی فکر کرے۔انسان کو یہی لازم ہے کہ آخرت پر نظر رکھ کر بُرے کاموں سے توبہ کرے“۔( حضرت مسیح موعود )