حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جانثار اور دیندار خادم حضرت سید ڈاکٹر عبدالستار شاہ صاحب کے بیٹے، حضرت سیدہ مریم النساء بیگم (ام طاہر)کے بھائی اور حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے ماموں تھے۔ آپ کی زندگی کے ابتدائی سال حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی صحبت میں قادیان میں گزرے، اور آپ کے 78 سالہ عرصہ حیات میں 65 سال خدمات دین حق اور سلسلہ عالیہ احمدیہ میں گزرے۔ بلادعربیہ میں علمی میدانوں میں نمایاں مقام پایا، تعلیم و تربیت اور تبلیغ کے محاذوں پر کارہائے نمایاں سرانجام دیئے۔ علوم قرآن و حدیث ...
more