ساری دنیا پر جماعت احمدیہ کی پہلی روحانی یلغار تحریک جدید کے ذریعہ ہوئی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9 نومبر 1973ء
اسلام کے قلعے کو وسیع تر اور بلند تر کرنا جماعت احمدیہ کا نصب العین ہے ۔ خطبہ عید الاضحیہ 5 جنوری 1974ء
صد سالہ جشن فنڈ۔ پیغام فرمودہ 10 جنوری 1974ء
حمد اور عزم اگلے سولہ سال کے بنیادی ماٹو۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 18 جنوری 1974ء
انگریزی دان احباب آگے آئین اور اپنی زندگیاں وقف کریں۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 25 جنوری 1974ء
تبلیغ اسلام اور اشاعت قرآن کا ایک عظیم منصوبہ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم فروری 1974ء
جماعت احمدیہ کا ہر قدم دنیا کی ہر جہت میں غلبہ اسلام کی طرف اٹھ رہا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 فروری 1974ء
"صد سالہ احمدیہ جوبلی فنڈ" غلبہ اسلام کا ایک عظیم منصوبہ ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 فروری 1974ء
صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ ، اللہ تعالی نے اپنے فضل سے جاری کرایا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 فروری 1974ء
آپ کو جوبلی فنڈ کی اشاعت اسلام سے متعلق اہمیت کو سمجھنے کی توفیق عطا ہو
اہل یورپ کا سنجیدہ طبقہ اسلام کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے ۔ ارشاد فرمودہ 6 مارچ 1974ء
میری سرشت میں ناکامی کا خمیر نہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 مارچ 1974ء
خواہش ہے کہ توحید اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظمت دنیا میں قائم ہو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 مارچ 1974ء
حمد اورعزم ، ان دو ستونوں کے اوپر ہم نے زندگی کی عمارت تعمیر کرنی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 29 مارچ 1974ء
تحریک جدید ایک بہت بڑا روحانی بند ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 اپریل 1974ء
اللہ تعالی جماعت پر جتنی ذمہ داریاں ڈالے گا اتنے سامان بھی پیدا کرے گا . خطاب فرمودہ 2 مئی 1974ء برموقع سالانہ تربیتی کلاس خدام الاحمدیہ
اپنی اپنی استعداد کے مطابق حمد اور شکر کو انتہا تک پہنچانا ہمارا فرض ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 مئی 1974ء
امراء جماعت ہائے احمدیہ کے نام ایک نہایت ضروری ارشاد ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 مئی 1974ء
دنیا کو امت واحدہ بنانے کا کام جماعت احمدیہ کے سپرد کیا گیا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 17 مئی 1974ء
یہ سمجھنا غلطی ہے کہ آرام کے ساتھ ہم آخری غلبہ کو حاصل کر لیں گے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 24 مئی 1974ء
ساری دنیا کی طاقتیں مل کر بھی غلبہ اسلام کے خدائی منصوبہ کو ناکام نہیں بنا سکتی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 31 مئی 1974ء
سخت گھڑیوں ہی میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے محبت کے اظہار کا لطف آتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 اگست 1974ء
توحید کو دنیا میں قائم کرنے کا ایک دور تحریک جدید کی شکل میں آیا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ یکم نومبر 1974ء
جامعہ احمدیہ احمدیت کا جامعہ ہے ۔ خطاب فرمودہ 21 نومبر 1974ء برموقع افتتاح ہوسٹل جامعہ احمدیہ ، ربوہ
صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبے کے تحت ہونے والے بعض کاموں کا تفصیلی ذکر ۔ خطاب فرمودہ 29 مارچ 1974ء برموقع مجلس شوریٰ
دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی خدا تعالی کے وعدوں کو نہیں ٹال سکتی ۔ خطاب فرمودہ 31 مارچ 1974ء برموقع مجلس شوریٰ
صد سالہ جوبلی منصوبہ جماعتی کوششوں میں تیزی پیدا کرنے کے لیے ہے ۔ خطاب فرمودہ 31 مارچ 1974ء برموقع مجلس مشاورت
ہم اشاعت اسلام کے عالمگیر منصوبے کے لیے خدا کی نصرت کے طالب ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 جنوری 1975ء
جماعت احمدیہ کے قیام کا اصل مقصد دنیا میں اسلام کو غالب کرنا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 10 جنوری 1975ء
اسلام کی ابدی صداقتوں کو نئی نسل کے سامنے دہراتے چلے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرودہ 17 جنوری 1975ء
ہمیں اپنے اموال قربان کرنا ہوں گے ، اپنے آرام سے ہاتھ اٹھانا ہوگا ۔ پیغام برموقع سالانہ کانفرنس جماعت ہائے نائیجیریا منعقدہ 29 تا 31 مارچ 1975ء
اللہ تعالی کا خاص فضل ہے کہ وہ احمدی بچوں کو بڑے اچھے ذہن عطا کر رہا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 29 اگست 1975ء
آپ نے غلبہ اسلام کے لیے جدوجہد کرنے کا اپنے خدا سے عہد کیا ہے ۔ ارشاد فرمودہ 28 ستمبر 1975ء
سیکنڈے نیویا میں غلبہ اسلام کے لیے اوسلو میں بھی مسجد کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 ستمبر 1975ء
محبت اور ہمدردی سے احمدیت نے نوع انسان کے دل جیتنے ہیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 3 اکتوبر 1975ء
خوش ہو اور خوشی سے اچھلو . خطبہ عید الفطر فرمودہ 7 اکتوبر 1975ء
جب سے دنیا پیدا ہوئی ہے صداقت نے کبھی شکست نہیں کھائی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 17 اکتوبر 1975ء
آج تحریک جدید بہت بڑا درخت بن گیا ہے اور سارا سال پھلوں سے لدہ رہتا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 7 نومبر 1975ء
صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ ساری دنیا میں اسلام کو غالب کرنے کا منصوبہ ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 21 نومبر 1975ء
اس وقت ضرورت ہے کہ بہت کچھ لکھا جائے اور نئی تحقیق کی جائے ۔ خطبہ نکاح فرمودہ 6 دسمبر 1975ء
زندگیوں کو وقف کر دینے کا جو سبق دیا گیا ہے اسے ہمیشہ پیش نظر رکھنا چاہیے ۔ خطبہ عید الاضحیہ فرمودہ 14 دسمبر 1975ء
اپنے پیارے رب سے بے وفائی کبھی نہ کرنا ۔ خطاب فرمودہ 26 دسمبر 1975ء برموقع جلسہ سالانہ
تحریک جدید میں خدا تعالیٰ نے اپنے فضل سے بے انداز برکت ڈالی ہے ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1975ء برموقع جلسہ سالانہ
خود کو دنیا کے لیے ایک ایسا نمونہ بنائیں جس نمونے کی دنیا کو پیاس ہے ۔ خطاب فرمودہ 28 مارچ 1975ء برموقع مجلس شوریٰ
اب وقت اگیا ہے کہ ساری دنیا میں اسلامی مساوات کا نمونہ قائم کیا جائے ۔ ارشادات فرمودہ 29 مارچ 1975ء برموقع مجلس شوریٰ
جماعت احمدیہ کی بین الاقوامی حیثیت نمایاں ہو کر دنیا میں نظر آرہی ہے ۔ ارشادات فرمودہ 30 مارچ 1975ء برموقع مجلس شوریٰ
واقفین زندگی کی جو بیویاں ہیں وہ بھی واقفات ہی ہیں ۔ خطبہ نکاح فرمودہ یکم اپریل 1975ء
خدا کہتا ہے کہ جتنا تمہاری طاقت میں ہے ، وہ دے دو باقی مجھ پر توکل رکھو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 اپریل 1976ء
ہر احمدی کسی نہ کسی رنگ میں وقف زندگی ہے ۔ خطبہ نکاح فرمودہ 15 جولائی 1976ء
اللہ تعالی نے حضرت مسیح موعود ؑ کو غیر معمولی قربانی کرنے والی جماعت عطا کی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 23 جولائی 1976ء
ہم دنیا کو پھر خدا تعالی کی طرف واپس لانا چاہتے ہیں ۔ ارشادات فرمودہ دوران دورہ امریکہ 1976ء
اس زمانہ میں دنیا کو مکمل تباہی سے بچانے کی ذمہ داری ہم پر ڈالی گئی ہے ۔ خطاب فرمودہ 7 اگست 1976ء برمو قع سالانہ کنونشن جماعت احمدیہ امریکہ
حضرت مسیح موعود ؑ کی بعثت کے ذریعہ عظیم الشان عید کی بنیاد رکھی جا چکی ہے ۔ خطبہ عید الفطر فرمودہ 25 اگست 1976ء
دنیا خدا تعالی کے اس منصوبہ کو ناکام نہیں کر سکتی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 29 اکتوبر 1976ء
بنین و انسان کی نجات صرف اور صرف اسلام میں مضمر ہے ارشادات فرمودہ دوران دورہ مغرب 1976ء
سلسلہ عالیہ احمدیہ کی بنیادی اینٹ اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے رکھی ۔ خطاب فرمودہ 11 دسمبر 1976ء برموقع جلسہ سالانہ
ہمارے خدا کو اجزادہ رہے ہی پسند ہیں خطاب فرمودہ 11 دسمبر 1976ء برموقع جلسہ سالانہ
ہونا وہ نہیں ہے جو میں نے یا آپ نے چاہا ہے بلکہ وہ جو خدا چاہے گا ۔ خطاب فرمودہ 26 مارچ 1976ء برموقع مجلس شوریٰ
اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا جواب دیا جانا ضروری ہے ۔ ارشادات فرمودہ 27 مارچ 1976ء برموقع مجلس شوریٰ
ایک احمدی کی زندگی کا نمایاں امتیاز ۔ ارشادات فرمودہ 28 مارچ 1976ء برموقع مجلس شوریٰ
مومن اللہ تعالی کی عطا کردہ تمام نعمتوں کو اسی کی رضا کے لیے خرچ کرتے ہیں ۔ پیغام فرمودہ 3 مئی 1977ء
اسلام کے غلبہ اور نوح انسانی کے امت واحدہ بن جانے کی صدی آرہی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 اگست 1977ء
مبلغین کے لیے دعا کی تحریک ۔ درس بیان فرمودہ 29 رمضان المبارک بمطابق 14 ستمبر 1977ء
تحریک جدید ایک الہیٰ تحریک ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 اکتوبر 1977ء
نبی کریم اکرم ؐ کے ذریعے بپا ہونے والے عظیم انقلاب کا عروج مہدی کے زمانہ میں مقدر ہے ۔ خطاب فرمودہ 4 نومبر 1977ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ
آخری غلبہ کے لیے کامل اتحاد اور کامل یکجہتی ضروری ہے ۔ خطاب فرمودہ 6 نومبر 1977ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ
قوموں کی رہنمائی سے قبل ہمیں اپنی تعلیم و تربیت کرنی ہوگی ۔ پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ ماریشس منعقدہ 5,6 نومبر 1977ء
دنیا پر اثر پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے اندر مکمل انقلاب پیدا ہو
غلبہ اسلام کے لیے جن قربانیوں کی ضرورت ہے ان کی ذمہ داری آپ پر ہے ۔ خطاب فرمودہ 26 دسمبر 1977ء برموقع جلسہ سالانہ
تحریک جدید کی مساعی اور اللہ تعالی کے افضال کا ذکر ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1977ء برموقع جلسہ سالانہ
مبلغین اسلام ہماری دلی دعاؤں کے مستحق ہیں ۔ خطاب فرمودہ 28 دسمبر 1977ء برموقع جلسہ سالانہ
ہم اس وقت جماعت احمدیہ کی زندگی کے ایک نہایت اہم موڑ پر ہیں ۔ خطاب فرمودہ یکم اپریل 1977ء بر موقع مجلس شوریٰ
جو چندہ نہ دیتا ہو ، اس کو چندے کی افادیت بتاؤ ، ضرورت بتاؤ ، سمجھاؤ ۔ ارشادات فرمودہ 2 اپریل 1977ء بر موقع مجلس شوریٰ
جامعہ احمدیہ کی غرض جامعہ کے ماحول کے بغیر نہیں پوری ہو سکتی ۔ ارشاد فرمودہ 23 اپریل 1977ء بر موقع مجلس شوریٰ
دنیا کو ہلاکت سے بچانے کا کام جماعت احمدیہ کے سپرد ہے ۔ خطاب فرمودہ 3 اپریل 1977ء برموقع مجلس شوریٰ
ہمارا فرض ہے کہ ہم انسان کو تباہ ہونے سے بچائیں
مبلغین کے لیے دعا کی تحریک ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 28 اپریل 1978ء
یہ زمانہ رسول کریم ؐ کے عالمگیر نبی ہونے کے وعدوں کے پورا ہونے کا ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 5 مئی 1978ء
حضرت بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی پیروی ہی نجات کا واحد ذریعہ ہے ۔ خطاب فرمودہ 4 جون 1978ء بر موقع کسر صلیب کانفرنس
جواب دعوت تبادلہ خیال از برٹش کونسل اف چرچز ۔ اعلان فرمودہ 4 جون 1978ء
اپنے حسن و احسان کے ذریعہ دین اسلام کا غلبہ تمام ادیان پر مقدر ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 9 جون 1978ء
رسول اللہ ؐ کی پیروی میں دنیا کی اصلاح کے لیے مسیح موعود ؑ کو مامور کیا گیا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 جون 1978ء
نصرت جہاں سکیم تمہید ہے ، صد سالہ جوبلی منصوبہ کی ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 جولائی 1978
اللہ تعالی نے احمدیت کا ملک ملک میں بیج پھینکا ہوا ہے ۔ ارشادات فرمودہ دوران دورہ یورپ 1978ء
ساری دنیا کی ہدایت کی ذمہ داری جماعت احمدیہ کے کندھوں پر ڈالی گئی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 اکتوبر 1978ء
تحریک جدید کے اجراء کے بعد دنیا میں بڑی عظیم تبدیلیاں پیدا ہوئیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 20 اکتوبر 1978ء
حالات کے ساتھ قربانیوں کی شکل بدلے گی ، ان کی مقدار میں فرق نہیں ائے گا ۔ خطاب فرمودہ 21 اکتوبر 1978ء برمو کا سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ
نور کی ظلمات سے آخری گھمسان کی جنگ کے وسط میں ہم کھڑے ہیں ۔ خطاب فرمودہ 29 اکتوبر 1978ء برمو قع سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ مرکزیہ
نئی نسل کی فعال شرکت کے بغیر ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے
ہماری روحانی آنکھ حالات کے افق پر غلبہ اسلام کے آثار کو دیکھ رہی ہے ۔ پیغام فرمودہ 3 دسمبر 1978ء برموقع جلسہ سالانہ قادیان
ساری دنیا میں توحید کے قیام تک ہم اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے ۔ خطاب فرمودہ 27 ستمبر 1978ء برموقع جلسہ سالانہ
اسلام کا عالمگیر غلبہ کسی ایک نسل کی قربانی پر موقوف نہیں
احمدیوں میں مخلص ، علم دین سے واقف ، سوز بانوں کے ماہر ہونے چاہیے ۔ ارشاد فرمودہ 2 اپریل 1978ء برموقع مجلس شوریٰ
ہم نے خدا تعالیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے ہر انسان سے پیار کرنا ہے ۔ خطاب فرمودہ 2 اپریل 1978ء برموقع مجلس شوریٰ
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد عالمی اسلامی نظام قائم کرنا تھا ۔ پیغام فرمودہ 22 جنوری 1979ء برموقع سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ
اپنی زندگی کو آپؐ کی دین کی سر بلندی کے لیے وقف کر دو
وقت قریب ہے کہ لوگ اسلام کے پیغام پر متوجہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ پیغام فرمودہ 7 جولائی 1979ء برموقع جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ سری لنکا
غلبہ اسلام کی مہم کو اس زمانہ میں اللہ تعالی نے قران کریم سے باندھا ہے ۔ خطاب فرمودہ 24 جولائی 1979ء برمو قو فضل عمرؓ درس القران کلاس
وقت آتا ہے بلکہ قریب ہے جبکہ قومیں اس چشمہ سے سیراب ہوں گی
جب بھی احمدی دعائیں مانگے گا رحمت کے سامان مہیا ہو جائیں گے ۔ ارشادات فرمودہ 6 ستمبر 1979ء
آئندہ صدی کے استقبال کے لیے خود کو تیار کریں ۔ پیغام بر موقع جلسہ سالانہ تنزانیہ منعقدہ 28 تا 30 ستمبر 1979ء
یہ جماعت مرنے کے لیے نہیں زندہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے ۔ خطاب فرمودہ 21 اکتوبر 1979ء بر موقع سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ
دنیا جو دوری کی راہ اختیار کیے ہوئے ہے ، خدا کرے وہ قرب میں بدل جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 26 اکتوبر 1979ء
سورہ انفال میں بیان فرمودہ مومنین کی نو صفات اور صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ ۔ خطاب فرمودہ 28 اکتوبر 1979ء بر موقع سالانہ اجتماع انصار اللہ
ہمیں خود کو اور اپنی اولادوں کو غلبہ اسلام کی صدی کے لیے تیار کرنا چاہیے
ہوا میں تیرے فضلوں کا منادی ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1979ء برموقع جلسہ سالانہ
احمدیت اسلام کے ادنیٰ خادم کی حیثیت سے اپنے مشن میں کامیاب ہوگی ۔ ارشاد فرمودہ 31 مارچ 1979ء برموقع مجلس شوریٰ
سب سے اہم چیز یہ ہے کہ جماعت احمدیہ کے افراد میں ایک انقلاب عظیم بپا ہو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 فروری 1980ء
دنیا میں انقلاب بپا کرنے کے لیے پہلے اپنی زندگیوں میں انقلاب لانا ضروری ہے ۔ ارشادات فرمودہ دورہ دوران سندھ فروری 1980ء
کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اپنی زندگیاں اسلام کی تعلیم کے مطابق گزاریں ۔ پیغام فرمودہ جلسہ یوم مسیح موعود جزائر فجی منعقدہ 23 مارچ 1980ء
خود کو اس طرح تیار کریں کہ آنے والی صدی کا شایان شان استقبال کر سکیں
غلبہ دین خاتم الانبیاء کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے ہر وقت مستعد رہیے ۔ خصوصی پیغام فرمودہ 3 مئی 1980ء بنام احباب جماعت
خدا تعالی کی نصرت اور تائید سے اور آگے بڑھو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 جون 1980ء
اسلام کا موعودہ غلبہ ایٹم بم وغیرہ کے ذریعہ نہیں بلکہ علمی تفوق کی بناء پر ظاہر ہوگا ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 4 جولائی 1980ء
ہر احمدی کو ہمیشہ اپنا مقام اپنے پیش نظر رکھنا چاہیے ۔ خطاب فرمودہ 24 جولائی 1980ء
اللہ تعالی کے بعض نئے غیر معمولی نوعیت کے فضلوں اور منصوبوں کا ذکر ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 8 اگست 1980ء
غلبہ اسلام کا جہاد متقاضی ہے کہ ہم زندگی کے ہر میدان میں سبقت لے جائیں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 15 اگست 1980ء
آج اسلام کے لیے قربانی کی ضرورت ہے ۔ خطاب جمعہ فرمودہ پانچ اکتوبر 1980ء برموقع جلسہ سالانہ انگلستان
نفرت ہمیشہ شکست کھاتی اور فتح ہمیشہ محبت کو ہی حاصل ہوتی ہے ۔ ارشادات فرمودہ دوران دورہ مغرب 1980ء
تحریک جدید کے کام کی شعائیں ہمیں ساری دنیا میں نظر آنے لگی ہوں ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 31 اکتوبر 1980ء
جو انقلاب بپا ہو رہا ہے وہ مطالبہ کرتا ہے کہ صحیح اسلام دنیا کے سامنے پیش کیا جائے ۔ خطاب فرمودہ 31 اکتوبر 1980ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ مرکزیہ
اتنا آگے بڑھو کہ دنیا قائل ہو جائے کہ ہر میدان میں احمدی ہم سے آگے نکل گیا ۔ خطاب فرمودہ 2 نومبر 1980ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس انصاراللہ مرکزیہ
چودھویں صدی میں چودھویں صدی نے کیا پایا اور اسلام کو کیا ملا؟ ۔ خطاب فرمودہ 7 نومبر 1980ء بر موقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ
اسلام کا باغ باغ محمدیؐ ہے اور اس کے ثمرات ہمیشہ باقی رہیں گے ۔ خطاب فرمودہ 8 نومبر 1980ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ
پندرھویں صدی میں انسانوں کو خدا بنانے کا زمانہ ختم ہو جائے گا ۔ خطاب فرمودہ 2 نومبر 1980ء برموقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ
اللہ تعالی خود سامان مہیا کرتا ہے ، خود کام کرتا ہے اور خود ہی جزا بھی دے دیتا ہے ۔ خطاب فرمودہ 9 نومبر 1980ء
اسلام کی آخری فتح کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار رہو
پندرھویں صدی اقوام کے ایک ہو جانے کی صدی ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 14 نومبر 1980ء
جو اللہ تعالی چاہتا ہے وہی ہوتا ہے ۔ خطاب فرمودہ 15 نومبر 1980ء
دنیا بدل رہی ہے ، انقلاب عظیم بپا ہو رہا ہے ۔ خطاب فرمودہ 17 نومبر 1980ء
غلبہ اسلام کی خاطر انتہائی جدوجہد اور قربانیوں کے لیے تیار رہیں ۔ پیغام فرمودہ 15 دسمبر 1980ء برموقع جلسہ سالانہ غانا
اس دور میں اپنی دینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے اپنے تئیں تیار کریں
صرف خدا اور محمد کا نام رہ جائے گا باقی سب دنیاوی چیزیں غائب ہو جائیں گی ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1980ء برموقع جلسہ سالانہ
دنیا میں تحریک جدید کے تحت سرانجام پانے والے مختلف کاموں کا ذکر ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 27 دسمبر 1980ء برموقع جلسہ سالانہ
جتنی غلبہ اسلام کی صدی قریب ہے آرہی ہے ، اتنی ہی ہماری ذمہ داریاں بڑھ رہی ہیں ۔ خطاب جمعہ فرمودہ 28 مارچ 1980ء برموقع مجلس شوریٰ
تحریک جدید کی مثال بڑ کے درخت کی ہے ۔ ارشاد فرمودہ 29 مارچ 1980ء برموقع مجلس شوریٰ
غلبہ اسلام اور جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں ۔ ارشادات فرمودہ 30 مارچ 1980ء برموقع مجلس شوریٰ
اشاعت لٹریچر کی سکیم کے متعلق بعض نہایت اہم ہدایات ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 2 جنوری 1981ء
اس صدی کے آغاز میں اسلام کے لیے اپنی قربانیوں میں نمایاں اضافہ کریں
آپ سب ہر وقت اسلام کی خدمت کے لیے کمر بستہ رہیں
انعامات کو حاصل کرنے کے لیے خود کو بھی اور اپنی اولاد کو بھی تیار کریں
غلبہ اسلام کا دن تو بہرحال آئے گا مگر اس کے لیے ہم کو قربانیاں دینی ہوں گی
آج اللہ تعالی نے دنیا میں اسلام کو غالب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ خطاب فرمودہ 26 مارچ 1981ء
وقت کا تقاضا ہے کہ غلبہ اسلام کے لیے اپنی کوششوں کو تیز تر کر دیں
جو کچھ سیکھیں اس پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کی تلقین کریں
غلبہ اسلام کے عظیم منصوبہ کی کامیابی کے لیے دعاؤں کی بھی بہت ضرورت ہے
جماعت کے ہر فرد کو عموماً اور ہر کارکن اور معلم اور مبلغ کو خصوصاً اپنا محاسبہ کرنا چاہیے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 مئی 1981ء
جماعت احمدیہ کی زندگی کی ایک بنیادی حقیقت ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 12 جون 1981ء
اگر سائنسی ترقی کا ساتھ نہ دیا تو ہم اپنے فرائض سے پہلو تہی کرنے کے مجرم ہوں گے
ہر احمدی اپنے مقام کو پہچانے اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے ۔ پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ کینیڈا منعقدہ 27 28 جون 1981ء
ہماری عید اس لیے ہے کہ اللہ تعالی نے بے شمار رحمتیں کی ۔ خطبہ عید الفطر فرمودہ 2 اگست 1981ء
اسلام کی فتح کے لیے بھرپور جدوجہد کرتے رہو
جب تک ہر فرد اسلامی تعلیم کا نمونہ نہیں بنتا وہ دوسرے کو متاثر نہیں کر سکتا
غلبہ اسلام کے لیے ہر شعبہ زندگی میں اقوام عالم پر بالادستی ضروری ہے . خطاب فرمودہ 23 اکتوبر 1981ء برموقع سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ
تعلیمی منصوبہ جاری کرنے کا مقصد . خطاب فرمودہ 26 اکتوبر 1981ء بر موقع سالانہ کنونشن احمدیہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
جماعت احمدیہ اللہ تعالی کے شکر گزار بندوں پر مشتمل ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 اکتوبر 1981ء
ہماری ساری کوششیں سارے منصوبے قیام توحید کے لیے وقف ہیں
اللہ تعالی کے حضور گڑگڑائیں کہ وہ دنیا کو شیطان کے چنگل سے جلد نجات دے
صد سالہ جوبلی فنڈ کے اس مرحلہ میں پچھلے تمام مراحل سے زیادہ ادائیگی ہونی چاہیے
میری مانو اور خدا کے دامن سے چمٹ جاؤ اور اسے بالکل نہ چھوڑو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 نومبر 1981ء
جماعت احمدیہ میں شامل ہونے کی وجہ سے ہمارے کندھوں پر عظیم ذمہ داری ہے
آپ اس اخری زمانہ میں اسلام کے محافظ اور اس کے نور کو پھیلانے والے ہیں
ہر چیز کو بھول کر اپنے دین کو غالب کرنے کی مہم میں اپنی زندگیاں وقف کر دو ۔ خطاب فرمودہ 27 دسمبر 1981ء برموقع جلسہ سالانہ
احمدیت لوگوں کے ذہنوں میں بڑا خوشگوار انقلاب پیدا کرتی ہے ۔ خطاب فرموده 27 دسمبر 1981ء بر موقع جلسہ سالانہ
اللہ تعالیٰ کے وعدوں پر کامل یقین رکھیں اور قربانیاں پیش کرتے چلے جائیں ۔ پیغام بر موقع جلسہ سالانہ قادیان منعقدہ دسمبر 1981ء
خدا کے منصوبوں کو کسی کا تعصب یا کمزوری یا بے پرواہی ناکام نہیں کر سکتی ۔ خطاب فرمودہ 3 اپریل 1981ء برموقع مجلس شوریٰ
اہل یورپ کو پیغام حق پہنچانے کا ایک طریق . ارشاد فرمودہ 4 اپریل 1981ء برموقع مجلس شوریٰ
صد سالہ جوبلی تعلیمی منصوبہ اور اس کی افادیت ۔ خطاب فرمودہ 5 اپریل 1981ء برموقع مجلس شوریٰ
اجتماعی زندگی کی بقا کے لیے ضروری ہے کہ جانے والوں کی قائم مقام نسل پیدا ہو ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 جنوری 1982ء
غلبہ اسلام کی مہم کو کامیاب بنانے میں اپنی مساعی کو تیز سے تیز کرتے چلے جائیں
اسلام کی ترقی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرلنے کے لیے ہر دم تیار رہنا چاہیے ۔ پیغام برموقع جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ تنزانیہ منعقدہ 12 تا 14 فروری 1982ء
جماعت احمدیہ کا فرض ہے کہ قران کریم کی صحیح تفسیر دنیا کے ہاتھ میں پہنچائے . خطبہ جمعہ فرمودہ 19 فروری 1982ء
غلبہ اسلام کی مہم آپ سے مالی جہاد کا بھی مطالبہ کرتی ہے
اقوام عالم کو تنبیہ اور جماعت کو دعا کی ہدایت ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 16 اپریل 1982ء
حال کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ مستقبل کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے ۔ خطاب فرمودہ 26 مارچ 1982ء برموقع مجلس شوریٰ
جو مخلص واقف زندگی ہے ، اس کو دنیا کی کوئی پرواہ نہیں ۔ ارشاد فرمودہ 27 مارچ 1982ء برموقع مجلس شوریٰ
انسان کو ہلاکت کے گڑھے سے بچانے والا بازو جماعت احمدیہ ہے ۔ خطاب فرمودہ 28 مارچ 1982ء برموقع مجلس شوریٰ