سید نا حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ ۔ شیر خدا حجۃ الله على الارض داما دِر سول اور خلیفہ ٔ رسول عربی ؐ
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا۔حضرت ابو بکر صدیقؓ کی جگر گوشہ ،رسول کائنات کی ز و جہ محترمہ اور اُمّ المومنین اور شریعت کے نصف عِلم کی امین جن سے علم دین سیکھنے کا خود پیغمبر خدا نے امت مسلمہ کو ارشاد فرمایا۔
حضرت محمد بن سیر بن حمۃ الله علیہ۔ شہرہ آفاق معتبرِ اسلام
حضرت جعفر صادق علیہ السلام ۔ قرن ِاوّل کے باکمال بزرگ اور اہل تشیع کے چھٹے امام ،حضرت امام باقر کے خلفِ اکبر اور حضرت سیّد الشہدأامام حسین علیہ السّلام ؓکے پڑپوتے
حضرت الشیخ ابی جعفر محمد بن علی بن الحسن بن موسی بن با بویہ القمی الصدوق رحمتہ اللہ علیہ ۔ مصنّف ’’اکمال الدين‘‘ چوتھی صدی ہجری کے مشہور و ممتاز مجتہد
حضرت ابو جعفر محمد بن حسن طُوسی رحمتہ اللہ علیہ ۔ قدیم شیعہ بزرگ و مفسّر اور مذہب امامیہ کے مستند مجتہد