صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 58
58 كتاب الفتن واشراط الساعة صحیح مسلم جلد پانزدهم الْفَصْلِ الْحُدَّانِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ نیند میں بے چین سے ہوئے۔ہم نے عرض کیا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَبَتَ يا رسول اللہ ! آپ نے اپنی نیند میں وہ کیا ہے جو رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنَامِهِ آپؐ نہیں کیا کرتے۔آپ نے فرمایا تعجب ہے کہ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ الله صَنَعْتَ شَيْئًا فِي میری امت کے لوگ قریش کے ایک آدمی کے لئے مَنَامِكَ لَمْ تَكُنْ تَفْعَلُهُ فَقَالَ الْعَجَبُ إِنَّ جس نے بیت اللہ میں پناہ لے رکھی ہوگی (حملہ کا) نَاسًا مِنْ أُمَّتِي يَؤُمُونَ بِالْبَيْتِ بِرَجُلٍ مِنْ قصد کریں گے یہانتک کہ جب وہ بیداء میں ہوں گے تو انہیں دھنسا دیا جائے گا۔ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! رستہ میں تو سب لوگ ہوتے ہیں۔آپ نے فرمایا ہاں اس میں ایسے بھی ہیں جو ارادہ آئے قُرَيْشٍ قَدْ لَجَأَ بِالْبَيْتِ حَتَّى إِذَا كَانُوا بالْبَيْدَاء خَسَفَ بِهِمْ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الطَّرِيقَ قَدْ يَجْمَعُ النَّاسَ قَالَ نَعَمْ فِيهِمُ ہوں گے اور ایسے بھی ہیں جو مجبوراً آئے ہوں گے الْمُسْتَبْصِرُ وَالْمَجْبُورُ وَابْنُ السَّبِيلِ اور مسافر بھی ہوں گے۔یہ سب یک دفعہ ہلاک يَهْلِكُونَ مَهْلَكًا وَاحِدًا وَيَصْدُرُونَ مَصَادِرَ ہوں گے۔وہ مختلف ( مقاصد ) سے نکلیں ہوں شَتَّى يَبْعَثُهُمْ اللَّهُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ [7244] گے اللہ انہیں ان کی نیتوں کے مطابق اٹھائے گا۔33 : باب: نُزُولُ الْفِتَنِ كَمَوَاقِعِ الْقَطْرِ باب : بارش کے قطروں کے گرنے کی طرح فتنوں کا نزول 5121{9} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5121 حضرت اسامہ سے روایت ہے کہ نبی علی وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي نے مدینہ کے قلعوں میں سے ایک قلعہ کے اوپر سے عُمَرَ وَاللَّفْظُ لابن أبي شَيْبَةَ قَالَ إِسْحَق جھانکا اور فرمایا کیا تم وہ دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ ہوں؟ میں تمہارے گھروں میں فتنوں کو بارش کے عُبَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسَامَةَ أَنَّ قطروں کی طرح گرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْرَفَ عَلَى أُطُم مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ ثُمَّ قَالَ هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى إِنِّي 5121 : تخریج : بخاری کتاب الحج باب آطام المدينة 1878 كتاب المظالم والغصب باب الغرفة والعلية المشرفة۔۔۔۔2467 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3597 كتاب الفتن باب قول النبي الا الله ويل للعرب من شر قد اقترب 7060