صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 160
صحیح مسلم جلد سیزدهم 160 کتاب فضائل الصحابة سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ کم ہوتے جائیں گے پس ان میں اچھے کام کرنے أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ والے کو قبول کرو اور ان کے غلطی کرنے والے کو إِنَّ الْأَنْصَارَ كَرِشِي وَعَيْبَتِي وَإِنْ النَّاسَ معاف کرو۔سَيَكْثُرُونَ وَيَقِلُونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَاعْفُوا عَنْ مُسيئهِمْ [6420] [44]90: بَاب فِي خَيْرِ دُورِ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ انصار رضی اللہ عنہم کے گھروں کی بھلائی کا بیان 1774552) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4552 حضرت ابو اسید بیان کرتے ہیں کہ وَابْنُ بَشَارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا انصار کے بہترین گھروں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ میں سے بنو نجار پھر بنو عبد الاشہل پھر بنو الحارث بن سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنس بن مالك خزرج پھر بنو ساعدہ ہیں اور انصار کے سب گھروں عَنْ أَبِي أُسَيْدِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی میں بھلائی ہے۔حضرت سعد کہتے ہیں کہ میرا خیال اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم پر انہیں فضیلت دی النَّجَارِ ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَل ثُمَّ بَنُو ہے۔اس پر کہا گیا کہ آپ کو (بھی تو ) حضور نے الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَج ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ وَفِي بہتوں پر فضیلت دی ہے۔كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَقَالَ سَعْدٌ مَا أَرَى ایک اور روایت میں حضرت سعد کے اس قول کا ذکر ور روایات میں حضرت مل سکے اس قول رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا قَدْ نہیں۔فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيلَ قَدْ فَضَّلَكُمْ عَلَى كَثِيرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا 4552 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب في خير دور الانصار 4551 ، 4553 ، 4554 تخریج : بخاری کتاب مناقب الانصار باب فضل دور الانصار 3789 ، 3790 ، 3791 باب منقبة سعد بن عبادة 3807 كتاب الطلاق باب اللعان 5300 كتاب الادب باب قول النبي الله خير دور الانصار 6053 ترمذى كتاب المناقب باب ما جاء في أي دور الانصار خير 3910 ، 3913