صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 249
صحیح مسلم جلد دوازدهم 249 كتاب الفضائل عَاصِمِ الْأَحْوَلِ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ خضاب لگایا تھا؟ انہوں نے کہا کہ آپ کو خضاب کی أَنَسَ بْنَ مَالِكَ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى ضرورت ہی نہیں پڑی تھی۔(ہاں) آپ کی ریش اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَضَبَ فَقَالَ لَمْ يَبْلُغِ مبارک میں کچھ سفید بال تھے۔وہ کہتے ہیں۔میں الْخِصَابَ كَانَ فِي لِحْيَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ نے ان سے پوچھا: کیا حضرت ابوبکر خضاب لگاتے ☆ - قَالَ قُلْتُ لَهُ أَكَانَ أَبُو بَكْرِ يَحْضِبُ قَالَ تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں مہندی اور کتم سے فَقَالَ نَعَمْ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ [6074] 4305{102 و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ :4305 محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے الشاعِرِ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَد حَدَّثَنَا وُهَيْبُ حضرت انس بن مالک سے پوچھا کیا رسول اللہ علیہ بْنُ خَالِدِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سیرین نے خضاب لگایا تھا؟ انہوں نے کہا آپ نے بہت قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ أَحَضَبَ رَسُولُ ہی کم سفید بال دیکھے۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ لَمْ يَرَ مِنْ الشَّيْبِ إِلَّا قَلِيلًا [ 6075] 1034306) حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبيع الْعَتَكيُّ 4306 : ثابت کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک صلى الله حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ثابت قَالَ سُئِلَ أَنَسُ بْنُ سے نبی ﷺ کے خضاب کے بارہ میں پوچھا گیا مَالِكِ عَنْ حَضَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس پر انہوں نے کہا کہ اگر میں چاہتا، سفید بال جو وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ شِنْتُ أَنْ أَعْدَّ شَمَطَات كُنَّ آپ کے سر میں تھے گن لوں تو ایسا کر سکتا تھا۔فِي رَأْسِهِ فَعَلْتُ وَقَالَ لَمْ يَخْتَضبْ وَقَدْ انہوں (حضرت انس نے کہا کہ حضور علیہ نے کستم ایک بوٹی کا نام ہے۔4305 : اطراف مسلم کتاب الفضائل باب شيبه 4303 ، 4304، 4306، 4307، 4308 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب صفة النبي الا الله 3547 ، 3548 ، 3550 كتاب اللباس باب يذكر في الشيب 5894 5895 باب الجعد 5900 ترمذى كتاب المناقب باب في منعث النبي 3623 نسائى کتاب الزينة الخضاب بالصفرة 5086 ، 5087ابو داؤد كتاب الترجل باب في الخضاب 14209 بن ماجه كتاب اللباس باب من ترك الخضاب 3629، 3630 4306 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب شيبه 4303، 4304 ، 4305 ، 4307 ، 4308 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب صفة النبي ﷺ 3547 ، 3548 ، 3550 كتاب اللباس باب يذكر في الشيب 5894 5895 باب الجعد 5900 ترمذى كتاب المناقب باب في مبعث النبي الله 3623 نسائى كتاب الزينة الخضاب بالصفرة 5086 ، 5087 ابوداؤد كتاب الترجل باب فى الخضاب 4209 ابن ماجه كتاب اللباس باب من ترك الخضاب 3629، 3630