صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 222
حیح مسلم جلد دوازدهم 222 كتاب الفضائل بِقَفَايَ مِنْ وَرَائِي قَالَ فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ آپ ہنس رہے تھے۔پھر آپ نے فرمایا : اے آئیس! يَضْحَكُ فَقَالَ يَا أَتَيْسُ أَذَهَبْتَ حَيْثُ أَمَرْتُكَ کیا تم وہاں گئے ہو جہاں میں نے تمہیں ( جانے کا) قَالَ قُلْتُ نَعَمْ أَنَا أَذْهَبُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ کہا تھا ؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا جی ہاں یا رسول اللہ ! أَنَسٌ وَاللَّهِ لَقَدْ خَدَمتْهُ تِسْعَ سِنِينَ مَا عَلِمْتُهُ میں جارہا ہوں۔حضرت انس کہتے ہیں کہ خدا کی قسم قَالَ لِشَيْءٍ صَنَعْتُهُ لِمَ فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا أَوْ میں نے آپ کی نو ۹ سال خدمت کی ہے۔میرے علم لِشَيْءٍ تَرَكْتُهُ هَنَّا فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا [6015] میں نہیں کہ کسی کام پر جو میں نے کیا ہو آپ نے فرمایا ہو کہ تم نے یہ یہ کیوں کیا یا کسی کام کے بارہ میں جسے میں نے چھوڑا ہو ( فرمایا ہو ) کہ تم نے یہ یہ کیوں نہ کیا۔4259(55) وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ وَ :4259 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ أَبُو الرَّبِيعِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبي رسول اللہ اللہ سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اخلاق والے تھے۔اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا [6017] [14]14: بَاب مَا سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ لَا وَكَثْرَةُ عَطَائِهِ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ رسول اللہ علے سے کوئی چیز مانگی گئی ہو اور آپ نے "نہ" رسول کہا ہو اور آپ کا کثرت سے عطا کرنے کا بیان 4260(56) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4260 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ رسول اللہ اللہ سے کوئی چیز 4259: اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب كان رسول الله احسن الناس خُلقاً 4255، 4256، 4257، 4258 تخريج : بخارى كتاب الوصايا باب استخدام اليتيم فى السفر والحضر 2768 كتاب الادب باب حسن الخلق والسخاء 6038 كتاب الديات باب من استعان عبداً او صبياً 6911 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء فى خلق النبي الله 2015 ابوداؤد كتاب الادب باب في الحلم واخلاق النبي 4773 ، 4774 4260: تخريج : بخاری کتاب الادب باب حسن الخلق والسخاء 6034