صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 177 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 177

177 كتاب اللباس والزينة مسلم جلد یازدهم وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالُوا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ کہا کہ وہ حضرت ابن عمر سے سوال کریں۔اس نے عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ پوچھا اور میں ان دونوں کے درمیان بیٹھا ہوا تھا۔مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ يَقُولُ أَمَرْتُ کہ جو شخص تکبر سے چادر گھسیٹے کیا آپ نے اس کے مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ مَوْلَى نَافِعِ بْنِ عَبْدِ بارہ میں نبی ﷺ کو کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے۔الْحَارِثِ أَنْ يَسْأَلَ ابْنَ عُمَرَ قَالَ وَأَنَا انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا جَالِسٌ بَيْنَهُمَا أَسَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى الله ہے: اللہ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَجُرُّ إِزَارَهُ مِنَ الْخَيْلَاء شَيْئًا قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ [5461] 3878{47} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ :3878 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ میں وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ رسول الله ﷺ کے پاس سے گزرا جبکہ میری تہبند اللَّهِ بْنِ وَاقِدِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَرَرْتُ عَلَى لٹک رہی تھی۔اس پر آپ نے فرمایا: اے عبداللہ ! رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفي اپنی تہبند اوپر اُٹھالو۔میں نے اسے اوپر کرلیا۔إِزَارِي اسْتِرْحَاءُ فَقَالَ يَا عَبْدَ اللَّهِ ارْفَعْ پھر آپ نے فرمایا اور کرو۔(حضرت ابن عمرؓ کہتے إِزَارَكَ فَرَفَعْتُهُ ثُمَّ قَالَ زِدْ فَزِدْتُ فَمَا زِلْتُ ہیں) میں نے اور زیادہ اوپر کر لی۔میں اس کے بعد أَتَحَرَّاهَا بَعْدُ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ إِلَى أَيْنَ بھی اس کا اہتمام کرتا رہا۔کسی نے پوچھا کہاں تک؟ انہوں نے کہا آدھی پنڈلیوں تک۔فَقَالَ أَنْصَافِ السَّاقَيْنِ [5462] 3878 : اطراف مسلم کتاب اللباس والزينة باب تحريم جرا 3879 : 3877۔3876۔3875 3874۔3873۔۔۔تخريج: بخاری فضائل اصحاب النبي باب قول النبي لو كنت متخذاً۔۔۔3665 كتاب اللباس باب قول الله تعالى قل من حرم زينة الله۔۔۔5783 باب من جز ازاره من غير خيلاء 5784 باب من جر ثوبه من الخيلاء 5791 ترمذى كتاب اللباس باب ماجاء في كراهية جرّ الازار 1730 باب ما جاء في جرّ ذيول النساء 173 نسائى كتاب الزينة التغليظ في جرّ الازار 5327، 5328 اسبال الازار 5334، 5335 ذيول النساء 5336 ابوداؤد كتاب اللباس باب ما جاء في اسبال الازار 4085 ، 4087 باب في قدر موضع الازار 4094،4093 ابن ماجه كتاب اللباس باب من جرثويه من الخيلاء 3569 ، 3570 3571 باب موضع الازار ، اين هو ؟3572