صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 169
صحیح مسلم جلد یازدهم 169 كتاب اللباس والزينة [6]5: بَاب التَّوَاضُعِ فِي اللُّبَاسِ وَالاقْتِصَارِ عَلَى الْغَلِيظَ مِنْهُ واليسير منَ اللَّبَاسِ وَالْفِرَاشِ وَغَيْرِهِمَا وَجَوَازِ لبس القوب الشعر وَمَا فِيهِ أَعْلَامٌ لباس میں انکسار اور موٹے کپڑے پہنے پر اور سادہ لباس اور بستر وغیرہ پر اکتفاء کرنے اور بالوں کے بنے ہوئے لباس اور جس میں نقش و نگار ہوں کے پہننے کا جواز 3865{34} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 3865: ابو بردہ سے روایت ہے کہ میں حضرت عائشہ سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَبي کے پاس گیا تو انہوں نے ہمارے لئے یمن کی بنی ☆ بُرْدَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَأَخْرَجَتْ ہوئی ایک دبیز از ار اور ایک چادر جسے وہ مُلَبَّدَةَ إِلَيْنَا إِزَارًا غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَكسَاءً کہتے ہیں نکالی اور پھر آپ (حضرت عائشہ ) نے اللہ مِنَ الَّتِي يُسَمُونَهَا الْمُلَبَّدَةَ قَالَ فَأَقْسَمَتْ کی قسم کھا کر بیان کیا کہ رسول اللہ علیہ کی وفات ان بِاللَّهِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دو کپڑوں میں ہوئی۔قُبِضَ فِي هَذَيْنِ التَّوْبَيْنِ [5442] 3866{35} حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ 3866 : ابو بردہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ نے السَّعْدِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم وَيَعْقُوبُ بْنُ ہمارے لئے ایک از ار اور ملبد چادر نکالی اور فرمایا 3865 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب التواضع في اللباس والاقتصار على الغليظ منه۔۔۔3866 صلى الله تخریج : بخارى كتاب فرض الخمس باب ذكر من درع النبي وعصاه وسيفه۔۔۔3108 باب الاكسية والخمائص 5818 ترمذى كتاب اللباس باب ماجاء في لبس الصوف 1733 ابوداؤد كتاب اللباس باب لباس الغليظ 4036 ابن ماجه کتاب اللباس باب لباس رسول الله 3551 ملبدة اس کپڑے کو کہتے ہیں کہ جس کے کچھ حصہ پر زائد کپڑ لگا کر اس کو موٹا کیا جاتا ہے۔3866 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب التواضع في اللباس والاقتصار على الغليظ منه۔۔۔3865 تخريج: بخاری کتاب فرض الخمس باب ذكر من درع النبي الله وعصاه وسيفه۔۔۔3108 باب الاكسية والخمائص 5818 ترمذى كتاب اللباس باب ماجاء في لبس الصوف 1733 ابوداؤد كتاب اللباس باب لباس الغليظ 4036 ابن ماجه كتاب اللباس باب لباس رسول الله الله 3551