صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 217 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 217

مسلم جلد ششم 217 كتاب الحج بِجَمْعِ لَيْسَ بَيْنَهُمَا سَجْدَةً وَصَلَّى حضرت عبداللہ مزدلفہ میں اسی طرح نماز پڑھتے تھے الْمَغْرِبَ ثَلَاثَ رَكَعَاتِ وَصَلَّى الْعِشَاءَ یہانتک کہ آپ اللہ تعالیٰ سے جاملے۔رَكْعَتَيْنِ فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يُصَلِّي بِجَمْعِ كَذَلِكَ حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ تَعَالَى [3111] 2882253} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2253 : سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء میں سے ہر عَنِ الْحَكَمِ وَسَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔پھر انہوں نے جُبَيْرٍ أَنَّهُ صَلَّى الْمَغْرِبَ بِجَمْعِ وَالْعِشَاءَ حضرت ابن عمرؓ کے بارہ میں روایت کی کہ انہوں نے بِإِقَامَةِ ثُمَّ حَدَّثَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ صَلَّی بھی اسی طرح نماز پڑھی تھی۔اور حضرت ابن عمر نے وَحَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى بیان کیا کہ نبی ﷺ نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ (289) و ایک اور روایت میں ہے کہ دونوں کو ایک اقامت حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ سے پڑھا۔مثْلَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ صَلَّاهُمَا بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ [3113,3112] 2254 {290} وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا :2254 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مزدلفہ میں نماز مغرب اور كُهَيْلِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ عشاء جمع کر کے پڑھیں۔آپ نے مغرب کی تین 2253 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب الافاضة من عرفات الى المزدلفة۔۔۔2251 ، 2252 ، 2254 ، 2255 تخریج بخاری کتاب الحج باب حجة الوداع 4414 باب تصلى المغرب ثلاثا في السفر 1092 باب النزول بين عرفة وجمع 1668 باب من يصلى الفجر بجمع 1682 باب من جمع بينهما ولم يتطوع 1673 ، 1674 نسائی كتاب المواقيت الجمع بين المغرب والعشاء بالمزدلفة 605 ، 606 ، 607 ، 608 مناسك الحج الجمع بين الصلاتين بالمزدلفة 3026 ، 30283027 3030 ابوداود کتاب المناسك باب الصلاة بجمع 1926 ، 1927 ، 1928 ابن ماجه كتاب المناسك باب الجمع بين الصلاتين بجمع 0 3020 2254 :: اطراف مسلم کتاب الحج باب الافاضة من عرفات الى المزدلفة۔۔۔2251 ، 2252 ، 2253 ، 2255 =