صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 59 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 59

صحیح مسلم جلد چهارم 59 كتاب الكسوف وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ دونوں کسی شخص کی موت اور کسی کی زندگی کے لئے الصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں کہناتے۔پس جب تم ان دونوں کو دیکھو تو اللہ وَقَدْ تَجَلَّتِ الشَّمْسُ فَخَطَبَ النَّاسَ فَحَمِدَ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرو اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرو اور اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ نماز پڑھو اور صدقہ دو۔اے محمد کی امت! اللہ تعالیٰ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَإِنَّهُمَا لَا يَنْخَسِفَانِ لِمَوْتِ سے کوئی بھی شخص زیادہ غیرت والا نہیں ہے کہ اس کا أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَكَبِّرُوا بندہ زنا کرے یا اس کی بندگی زنا کرے۔وَادْعُوا اللَّهَ وَصَلُّوا وَتَصَدَّقُوا يَا أُمَّةَ اے محمد کی امت! خدا کی قسم اگر تم وہ جانتے جو میں مُحَمَّد إِنْ مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرَ مِنَ اللَّهِ أَنْ يَزْنِيَ جانتا ہوں تو تم بہت زیادہ روتے اور بہت کم ہنستے۔عَبْدُهُ أَوْ تَزْنِيَ أَمَتُهُ يَا أُمَّةَ مُحَمَّد وَاللَّهِ لَوْ سنو! کیا میں نے پہنچا دیا؟ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ اور مالک کی روایت میں ہے یقیناً سورج اور چاند اللہ قَلِيلًا أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ وَفِي رِوَايَةٍ مَالِكَ إِنَّ کے نشانوں میں سے دو نشان ہیں۔الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آیات الله و {2} ایک اور روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا اما بعد یقیناً حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ سورج اور چاند اللہ کے نشانوں میں سے ہیں اور یہ بھی عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ ہے آپ نے دونوں ہاتھ اٹھائے اور فرمایا اے اللہ ! قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ مِنْ آيَاتِ میں نے پہنچا دیا۔اللَّهِ وَزَادَ أَيْضًا ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ [2090,2089] 1491{3} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 1491 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی زندگی حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ میں سورج کو گرہن لگا۔رسول اللہ علہ مسجد کی الْمُرَادِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ عَنْ يُونُسَ طرف تشریف لے گئے۔آپ کھڑے ہوئے اور عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ تکبیر کہیں۔لوگوں نے آپ کے پیچھے صف بنائی۔الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبيِّ صَلَّى الله رسول الله ﷺ نے لمبی قراءت کی پھر تکبیر کہی اور پھر