صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 225
225 كتاب الصلاة 714 {191 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 714: حضرت انسؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتِ الْبُنَانِي رسول الله ﷺ نماز میں بچہ کے رونے کی آواز سنتے عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَنَسٌ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى جو اپنی ماں کے ساتھ ہوتا تو آپ ملکی سورۃ یا چھوٹی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ مَعَ أُمه سورة کی قراءت فرماتے۔وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَيَقْرَأُ بِالسُّورَةِ الْخَفِيفَةِ أَوْ بالسُّورَة الْقَصِيرَة [1055] 715{192) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ :715: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ وہ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں نماز بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ شروع کرتا ہوں تو ارادہ کرتا ہوں کہ اسے لمبا کر دوں قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لیکن جب میں بچہ کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اس إنِّي لَأَدْخُلُ الصَّلَاةَ أُرِيدُ إِطَالَتَهَا فَأَسْمَعُ کی ماں کی احساس تکلیف کی شدت کے باعث بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَخَفِّفُ مِنْ شدَّة وجد أمه اس (نماز) کو ہلکا کر دیتا ہوں۔به [1056] [38]38 : بَاب اعْتدَالِ أَرْكَانِ الصَّلَاةِ وَتَخْفِيفِهَا فِي تَمَامِ ارکان نماز میں اعتدال اور ہلکی مگر مکمل نماز پڑھانے کا بیان 716{193 وحَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ :716 حضرت براء بن عازب سے روایت ہے وہ الْبَكْرَاوِيُّ وَأَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنِ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد ﷺ کے ساتھ (نماز الْجَحْدَرِيُّ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ پڑھتے ہوئے آپ کی ) نماز کو بہت غور سے دیکھا تو حَامِدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ هَلَال بن أَبي میں نے دیکھا کہ آپ کے قیام، آپ کے رکوع اور حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنِ آپ کے رکوع کے بعد کھڑا ہونے اور آپ کا سجدہ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ رَمَقْتُ الصَّلَاةَ مَعَ اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور دوسرا سجدہ مُحَمَّد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُ اور آپ کا سلام پھیرنا اور اٹھنے کے درمیان قِيَامَهُ فَرَكْعَتَهُ فَاعْتِدَالَهُ بَعْدَ رُكُوعه بیٹھنا قریبا برابر تھا۔